Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
خانصاحب کی پاکستان سے کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے شروع کی گئی سیاست کے لیے یہ سال سب سے اہم ہے۔
کرپشن کے خلاف جنگ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
اور اس جدوجہد میں ہم سب عمران خان کے ساتھ ہیں۔
یقینا ََ2016 احتساب کا سال تھا جس میں کرپٹ اور بدعنوان شریف خاندان کی کرپشن کا کالا دھن عوام کے سامنے آیا اور انشا اللہ سال 2017 کرپٹ شریف خاندان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔

Last edited: