عمران خان کو آج پھر ہماری ضرورت ہے . آؤ مل کر اس کرپٹ بے ایمان مافیا کے خلاف روڈ مارچ کریں . عمران خان جیسا صادق اور امین لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے . یہ پیپلز پارٹی اور نون اور فضلو ایک ایسا مافیا ہے جو ملک کو تباہ کر دے گا .ہم سب مل کر روڈ مارچ کریں اور لوگوں کو بتایں یہ ہے ان کا نعرہ ووٹ کو عزت دو . جس جس نے ووٹ بیچا ہے اس کو ننگا کریں اور خریدنے والوں کو رسوا کریں . نہ کورٹ کچھ کرے گا نہ الیکشن کمیشن .یہ سسٹم بدلنے کیلیے ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا اور پاکستان بچانا ہو گا