عمران خان کا ساتھ دو آؤ اس کرپٹ مافیا کے خلاف روڈ مارچ کریں

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی کڑوروں پاکستانیوں کی طرح میری بھی کوئی پارٹی نہیں ہے .ایک بات سمجھ لیں کہ سیاست کے حمام میں سب سیاستدان ننگے ہیں اور مل کر عام عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں اس ایسٹ انڈیا کے دئے ہوئے نظام کے تحت.
ap ke pas koyi is ka hal hai...
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
اتنا پھدکنے کی ضرورت نہیں ہے بڑھاپے میں۔ سنجرانی کو بھی جتوانے والا زرداری تھا، جیسے اس نے پیسوں کے بل بوتے پر بلوچستان کی ہستی بستی حکومت گرائی تھی، کھوتی لیگ اور اس کے اتحادیوں کی۔
اب بزرگو کیا چاہتے ہو ، کب تک چلتا رہے سیاسی طوائیفوں کا یہ دھندا۔ اس ملک اور اس کی آنے والی نسل کا کچھ سوچو
نظام کا بدلاؤ. وہ نظام جو آپ کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے اور آپ تمام ضرورتوں پر پورا اترے. کیونکہ اس بوگس نظام سے خیر کی امید رکھنا وقت اور پیسے دونوں کا ضیا ہے.
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
بڑا مزا آئے جب عمران اور اس کے ممی ڈیڈی کارکنان اپنی ہی حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کریں . جب کرپٹ آپ کی پارٹی میں جوائن کریں تو الیکٹیبلز دوسری پارٹی میں ہوں تو پٹواری جیالے جاہل وغیرہ وغیرہ
ویسے سنجرانی کی دفعہ تو بڑی اچھل کود ہوئی تھی اب کیا ہوا جو خلائی مخلوق نے پوار ساتھ نہیں دیا تو. تب بھی یہی کرپٹ سسٹم تھا اب بھی وہی ہے. ویسے بھی آپ لوگوں کا لیڈر ایمان دار اور انصاف کا علمبردار ہے آپ کو کیا ڈر زمانے کا. ویسے بھی اسے ساری باتیں میڈیا سے پتا چلتی ہیں. معصوم بیچارہ
Ustad Teri akal aur dimagh Teri leader Maryam ki tarhan Pichwarree mein laga hai kia?
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
ap ke pas koyi is ka hal hai...
حل بہت ہیں جناب لیکن عمل ناممکن ہے اور اس کی بڑی وجہ آپ کے معتبر ادارے ہیں. جیسے ضیاء الحق کی شریعت کو اس کے اپنے ہی ادارے نے سب سے پہلے انکار کر دیا تھا.
کیونکہ تبدیلی ہمیشہ اوپر سے آتی ہے . میرا یا آپ کا کتنے لوگوں پر اثر رسوخ ہو گا ؟ لیکن اگر وہی بات عمران خان کرے یا جرنل باجوہ کرے تو لاکھوں لوگ اس کو مانیں گے اور عمل بھی کریں گے.
 
nawaz zardari ne jitna is mulk ko loota ha Wo koyi soch bi nahi sakta.. IK ko awam ki pori support hasil ha Warna zardari nawaz kab ke islamabad par attack kar dete.. corrupt media bi is mafia se mila ha Lekin ab awam ko ullu nahi banaya ja sakta.. nawaz zardari institutions ko khareed sakte hein Lekin awam ko nahi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آو نسواریو ، نسوار کے نشے میں اپنی ہی حکومت کے خلاف مارچ کرو ، دھرنا دو اور بھوک ہڑتال کرو
ہم تو پہلے ہی کہہ رہے ہیں کہ تین سال سے عمران خان حکومت کی بجاے کنٹینر پر چڑھا ہوا ہے
اس کو بتانے کی ضرورت ہے کہ اب تم حکومت میں ہو اپوزیشن میں نہیں
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
The disgust which everyone is feeling today shows how strong a man IK is ...... He is steadfast and so should we be ..... Apparently Zardari has won today through malpractice but PMLN and FazlurRehman are eerily silent ...... Even if Khan dissolves Parliament today , PTI will still emerge as single largest party with a hung Parliament.....
The system has gotten exposed to hilt ..... The characters identified...... Khan needs to purge them out ..... But he needs our constant support......
Dejection is not an option right now .......
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
we don't need march, we need the heads
I am going to do it alone if some one going to join me in this road march there welcome. i have to wait few days . i am gonna see what khan tell us to do. we will not let Mafia to take over this country again
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نظام کا بدلاؤ. وہ نظام جو آپ کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے اور آپ تمام ضرورتوں پر پورا اترے. کیونکہ اس بوگس نظام سے خیر کی امید رکھنا وقت اور پیسے دونوں کا ضیا ہے.
بزرگو، ۷۰ سال ہو گئے ہیں، نظام بدلنے کے چکر میں۔ اب تک ہر سیاست دان اور جرنیل ایک نمبر کا کرپٹ اور فراڈیا نکلا۔ اب آگے آپ نے تو رخصت ہو جانا ہے، کچھ آنے والی نسلوں پر رحم کھاؤ اور ڈاکووں کی تابع داری چھوڑ دو
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Hakoomaktain ehtijaaj nahin karti hoteen balkeh kaam kartee hain. Opposition ka kaam ehtijaaj karna hota hai.

PTI should come out of agitation mindset , and appoint competent people at key posts. Buzdar and Mehmood Khan are not competent. Period.

Hakoomat sirf eemandari say nahin chalti, competency bhi chahiay hotee hai. Buzdar aur Mehmood say competency miles door khari hai.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
I am going to do it alone if some one going to join me in this road march there welcome. i have to wait few days . i am gonna see what khan tell us to do. we will not let Mafia to take over this country again

نہ جی نہ۔۔ اکیلے کیوں!!! ہم آپ کے سنگ سنگ ہوں گے۔۔ لانگ مارچ شمالی علاقے سے شروع کریں گے اور راستے میں کیمپنگ شیمپنگ کرتے ہوئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچیں گے۔۔ ہم اس کرپٹ مافیا کو دن میں تارے دکھا دیں گے۔۔ اور اپنے اس یکجہتی مارچ کا ہر پل سیلفیز کی مدد سے یادگار بنا دیں گے۔۔

ہم دیکھیں گے۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جی نہ۔۔ اکیلے کیوں!!! ہم آپ کے سنگ سنگ ہوں گے۔۔ لانگ مارچ شمالی علاقے سے شروع کریں گے اور راستے میں کیمپنگ شیمپنگ کرتے ہوئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچیں گے۔۔ ہم اس کرپٹ مافیا کو دن میں تارے دکھا دیں گے۔۔ اور اپنے اس یکجہتی مارچ کا ہر پل سیلفیز کی مدد سے یادگار بنا دیں گے۔۔

ہم دیکھیں گے۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔
Thank you
 
out_lander

Politcal Worker (100+ posts)

پاکستان میں محدود پیمانے کا خونی انقلاب ضروری ہے جس میں زرداری، شریف، گیلانی، ولی خان اور ڈیزل کے خاندان کے ہر فرد کو جہنم واصل کر دیا جائے۔ باقی چھوٹے موٹے چور خود سیدھے ہو جائیں گے
ایم کیو ایم، چوہدری برادران، بلوچ نیشنل پارٹیز اور اسی قسم کی دوسری پارٹیوں کے غنڈہ عناصر کے بارے میں کیا خیال ہے؟