kis cheese per agree ho itena lamba to pattan ka agree be nahe hota jetna tum nay ker deya hain1000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 % agreed
We should all look into the way ticket for NA1 was given to an unpopular person.PTI
protest candidate got 16 thousands votes plus gul bacha votes means PTI did not
loose the seat.If strategy was right they could have won it.But giving tickets to the
wrong candidate could do damage to the party in future.Also presence of the Ministers
and advisor in the campaign is also one of the major reasons PTI lost.
Now we should start a campaign that PTI should give tickets to the right candidate
in future and the next local bodies election.
عمران خان کا ذوال کیسا ؟ یہ بھی زرا سمجھا دیں ۔۔۔
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس کو کل کوئی جانتا نہیں تھا کیا اج وہ پاکستان کی دوسری بڑی پارٹی نہیں ہے ؟
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس کی کل پارلیمنٹ میں کوئی سیٹ نہیں تھی کیا اج وہ پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت نہیں ہے ؟
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس نے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ہیں ۔۔۔
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس نے اندھیرے میں عوام کو ایک امید کی کرن دیکھائی ہے ۔۔۔
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس نے پاکستان کی سیاست میں نئے چہرے متعرف کرائے ہیں ۔۔۔
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس نے نوجوانوں کو دھشد گرد بننے کے بجائے ملک کے لیے سوچنے کی راہ دیکھائی ہے ۔۔۔
عمران خان نہیں ہارا بلکہ ن لیگ جیتی ہے ۔ یہ اپ کہہ سکتے ہیں ۔۔ اور ن لیگ کیسے جیتی ہے یہ کوئی ٹھکی چھپی بات نہیں ۔۔۔۔
We should all look into the way ticket for NA1 was given to an unpopular person.PTI
protest candidate got 16 thousands votes plus gul bacha votes means PTI did not
loose the seat.If strategy was right they could have won it.But giving tickets to the
wrong candidate could do damage to the party in future.Also presence of the Ministers
and advisor in the campaign is also one of the major reasons PTI lost.
Now we should start a campaign that PTI should give tickets to the right candidate
in future and the next local bodies election.
jinab e wala jab Akbar s babar musheer tha to party tonga party thi.
خدا کو مانوں آپ لوگ۔ معلوم نہیں یہ 16 اور 17 ھزار کا ھندسہ کہاں سے آگیا؟ کل ھارون رشید نے بھی اپنے کالم میں بغیر تصدیق کے ایسے ھی لکھا تھا۔
اس بندے نے تو صرف 1770 ووٹ لیے ھیں۔ لگتا ھے 1770 کو لوگ 17700 سمجھ بیھٹے
http://ecp.gov.pk/electionresultbye2013/SearchBye2013.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-1
باقی آپ سے اتفاق ھے کہ پی ٹی آئی کی شکست صرف و صرف غلط ٹکٹ کے انتخاب سے ھوئی۔ یہاں تک کہ راجن پور اورڈیرہ غازی خان میں جیتنی والی سیٹیں بھی ان اُمیدواروں نے نہیں جیتی جو جنرل الیکشن میں ھار گئِے تھے مطلب جنرل الیکشن میں بھی کافی غلط ٹکٹیں باندی گئی تھیں اگر وہ بھی صحیح بندوں کو ٹکٹ ملتے تو پی ٹی آئی اپنی مقبولیت کیوجہ سے کافی سیٹیں نکال سکتی تھیں لیکن شومئ قسمت عمران کو یہ کون سمجھائے جو بیوقوف مشیروں کی باتوں میں آجاتے ھیں۔
Bhai Sahib! Maqbooliat ko cash kerwanay kay leye maidan mein niklna partaa hey..........Ik to NA71 or NA1 main logon ka shukrya adda kernay bhee naheen gaya