نا جانے کیوں ہر فورم اور ہر سطح پر لوگ جھوٹ پھیلانا ثواب سمجھتے ہیں کپتان نے اس کلپ میں کون سا یو ٹرن لیا ہے بلکہ وہی جواب دیا ہے جو ایک سچا اور حقیقت پسند انسان دے سکتا ہے ، اگر کہتا اسی سال کروں گا یا اس سال نہیں کرو گا یا کبھی نہی کروں گا تو تھریڈ سٹارٹ کیا جاتا ورنہ گھریلو کالک اور باتیں اس فورم پر کپتان کے نام سے کرنے کی کیا ضرورت تھی
میڈیا کی ہر ممکن کوشش ملک کے حالات سے نظر ہٹانے کے لئے حکومت کے کالے چٹھے چھپانے کے لئے بار بار عمران خان کی شادی کو مہرہ بنا رہا ہے تاکہ عوام کا دھیان بٹ جائے پر کچھ بھی ہو نہ تو پانامہ کیس چھپے گا نہ باقی کالی کرتوتیں جواب تو دینا پڑے گا نہیں عدالت تو اب فیصلہ عوام کرے گی پھر مت رونا