Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں انکوائری کے لئے رابِطہ کیا، نیچے ریمارکس میں allowed اور جوڈیشیل مجسٹریٹ کے دستخط ہیں جبکہ اس کے نیچے عمران خان کی ہینڈ رائٹنگ میں ملنے سے انکار اور الزامات کو مسترد کیا گیا، باقی کہانی عمران خان سے ان کے وکلاء ملکر ہی بتائیں گے کہ یہ کیا ہے؟ اور کیا چل رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1796249077903978978
اپنے وکیل کی موجودگی میں شاملِ تفتیش ہوں گا، الزام سراسر نان سینس ، نان سینس ہیں، عمران خان کا ہاتھ سے لکھا نوٹ
https://twitter.com/x/status/1796249642876944574

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YDwBSN8.jpeg