zsheikh
MPA (400+ posts)
نیچے لکھے الفاظ میں واپس لیتا ہوں . کچھ لوگ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں
عمران خان کا الیکشن بایےکوٹ کے امکانات
الیکشن نزدیک ہیں اور مرے خیال میں پی ٹی آئیی اس دفع پھر الیکشن کا بایےکوٹ کرے گی . وجہ نیچے ہیں
١. اندرونی الیکشن ابھی تک مکمل نہیں ہیں
٢. کوئی منشور کا علان نہیں ہوا ہے
٣. مختلف علاقوں خصوصاً میرے علاقے میں کوئی تنظیم سازی نہیں
٤. اپنے نظریے سے انحراف خصوصاً ناٹو سپپلائے میں لونگ مارچ نہ کرنا

Last edited: