
معروف صحافی ارشد شریف نے آفتاب اقبال کے شو کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں آفتاب اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان پر ایک مقدمہ فحاشی کا بھی ہونا چاہئے-
اس پر شرکاء میں سے ایک شخص کہتا ہے کہ وہ کیسے سر؟ جس پر آفتاب اقبال نے کہا کہ اس نے سب کو ننگا کردیا۔۔ آفتاب اقبال کی اس بات پر ہال میں قہقہے لگ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1538100043386802176
اس کلپ پر صابر شاکر کا کہنا تھا کہ فِٹ کیس بنتا ہے لیکن اسکے لیے تمام متاثرین ننگوں کو گواہی دینے کیلیے پھر سے ننگا ہونا پڑیگا
https://twitter.com/x/status/1538101954253139968
بلال رضا کا کہنا تھا کہ یہ ننگے ہوکر بھی شرم نہیں کررہے ، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ یہ ننگےہوں یا بے عزت ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1538133670963322885
مجتبیٰ انصاری کا کہنا تھا کہ عمران خان سب کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لے آیا ہے
https://twitter.com/x/status/1538107906947796992
افضل بلوچ کا کہنا تھا کہ ہم تحریک انصاف والے اس کیس کی حق میں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1538106796115640320
دیگر سوشل میڈیا صارفین کا بھی کہنا تھا کہ عمران خان پر فحاشی کا مقدمہ ضرور بننا چاہئے جس طریقے سے عمران خان نے رجیم چینج کے کرداروں کو بے نقاب کیا ہے، یہ عمران خان کا ہی کمال ہے۔ اگر عمران خان نہ ہوتے تو ہم آج بھی اندھیرے میں ہی رہتے۔
https://twitter.com/x/status/1538121794946670594 https://twitter.com/x/status/1538126269657018368 https://twitter.com/x/status/1538121296285945856 https://twitter.com/x/status/1538117305091203072
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ik-fehi1i1i121.jpg