Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے عمران خان کی پوسٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا متنازع بیانیہ کیوں آیا۔۔۔ جانئے حامد میر کی رائے
عمران خان پر مقدمہ چلا تو پاکستانی سوچیں گے جو شخص (شیخ مجیب) 1965 میں فاطمہ جناح کا چیف پولنگ ایجنٹ تھا اسے کن حالات نے مجبور کیا کہ وہ پاکستان سے علیحدگی کا نعرہ لگائے، حامد میر
https://twitter.com/x/status/1796620335627768141
اگر حکومت عمران خان پر غداری کا مقدمہ بناتی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے بنائیں پھر ایک بار عدالت میں بحث ہوجائے کہ 71 کا ملٹری آپریشن صحیح تھا یا غلط ہر پاکستانی کو پتا چل جائے گا 71میں کیا ہوا تھا شیخ مجیب فاطمہ جناح کا پولنگ ایجنٹ تھا وہ کیسے الگ ہوا سب پتا چل جائے گا ۔حامد میر
https://twitter.com/x/status/1796595782315016309 https://twitter.com/x/status/1797377605521318194
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tBJaLCd.jpeg
Last edited by a moderator: