عمران خان پر عامر خاکوانی کا بھر پور کالم

values

Chief Minister (5k+ posts)
x15128_61952410.jpg.pagespeed.ic.dpZS6jGRYq.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/amir-khakwani/2016-04-18/15128/61952410#tab1
 
Last edited by a moderator:

CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان پر عامر خاکوانی کا بھر پور کالم

what a load of pseudo intellectual bull.... why do you have to be objective and play both sides. if you think he is a good guy help him. if you think he is corrupt go after him good. its your country your future how can you be so bloody cool and logical about it.
 

yasiny

Politcal Worker (100+ posts)
Re: عمران خان پر عامر خاکوانی کا بھر پور کالم

choor ko khul kar tum jaisay shafi choor nai kehtay imran khan jaisay heeray ki khul kar tum tareef nai kartay .. absolute thirdclass column
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aik baat to sahi keh KPK main rawaiti politicians balkeh JI ke saath ke jawajood na sirf police behter hui, or bohat si behtri aai... or iss ka credit IK ko jata hai.... farz kero agar wakai achay or new politicians jeet jaatay hain or PTI ko markazi hakoomat mil jati hai to kitna achha ho ga
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Two views:::::Either Imran Khan consolidated his views;
OR Finding Nawaz Shrief ship sinking, moles are jumping into sea.......
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے

خاکوانی صاحب اچھا لکھنے والے ہیں، یہ بھی انکی ایک اچھی تحریر ہے

خان صاحب نے 70 لاکھ ووٹ لئے، کی جگہ اگر یہ کہا جاتا کہ قوم نے خانصاحب کو ستر لاکھ ووٹ دئے تاکہ انکے دکھ کا مداوا کریں تو زیادہ صحیح تھا
لیکن بدقسمتی سے خود خانصاحب بھی یہ سمجھ بیٹھے کہ یہ کام انہوں نے اپنے دست و بازو سے کیا ہے،انکی شخصیت کی وجہ سے لوگوں نے ووٹ دئے ہیں ورنہ اس میں قوم کی کوئی غرض کوئی تکلیف،کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے،،وہ ایک ہیرو ہیں،انکی شخصیت کرشماتی ہے،وہ ایک ایماندار انسان ہیں ،قوم میں ان جیسا کوئی اور نہیں ۔۔۔۔قوم نے انہیں انکا حق دیا ہے ،،کوئی احسان نہیں کیا ہے،جبکہ حقیقت یہ تھی کہ قو م ہر اس شخص کے پیچھے چلنے بلکہ جان دینے کیلئے تیار تھی جو ان پر 60 سال سے قابض لٹیروں کو دفع کرسکے۔۔۔۔
اس سوچ کے ساتھ وہ ایک بڑ ے لیڈر بننے سے محروم ہوگئے اور قوم اپنے نجات دہندہ سے،

افسوس خان صاحب قوم کی ڈیمانڈ نہ سمجھ سکے،قوم کے انتہائی تعاون سے فائدہ نہ اٹھا سکے،سیاست میں وہ بلوغت نہ دکھا سکے جس کی وقت کے تحت ضرورت تھی بلکہ اگر انکی سیاست کو غور سے دیکھا جائے تو وہ استحصالیوں کی چالوں میں پھنسے ہر وہ کام کرتے نظرآئے،جس کا آخری فائدہ مفاد پرستوں کو پہنچا۔۔۔۔ملک اور معاشرے میں انصا ف کی بحالی جیسا معزز نعرہ لگا کر،وہ اپنی شخصیت کو ایسا عظیم نعرہ لگانے والے مدبر کی حیثیت نہ دے سکے،

اوئے نواز شریف جان دے،،ساڈی باری آن دے۔۔۔جیسے نعرے اور اور اس لے میں تقاریر ملک کے تعلیم یافتہ طبقہ اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیڈر کے شایان شان نہیں تھیں،

الیکشن دھاندلی پر مخالفین کے خلاف دھرنے، اور اسی دوران انہی مخالفین کی طرف سے ملک و قوم کو دیمک کی طرح چاٹنے پرخاموشی،تحریک کی بنیادوں میں اپنا خون پسینہ شامل کرنے والوں کو منظر سے ہٹانا، اور استحصال پسندوں اور دوسری جماعتوں سے بظاہر بے دخل کئے جانے والوں کو تحریک کے سیاہ سفید میں شریک کرنے سے بھی خان صاحب کی سیاسی اہلیت اور آزاد حیثیت پر شک کے سائے لہرآئے

خان صاحب اگر روائتی سیاست نہیں کررہے تو پھر اور کیا کررہے ہیں۔۔۔پاکستان میں اقتدار سے باہر سیاستدان جو کرتے ہیں وہی خانصاحب کررہے ہیں
مخالفین کی کردار کشی ،شور غوغا،دھرنے ،چڑھائیاں،معاشرے میں ہیجان پیدا کرنا۔۔۔اور پھر خاموشی، اور کونسی روائتی سیاست ہے اس ملک کی؟
،خیبر میں حکومتی اداروں کو مروجہ قانون کے تحت کام کرنے کی ہدایت اور نگرانی، ایڈمنسٹریٹیو ذمہ داری ہے،ایسا ہونا چاہیئےہر صوبہ میں ہونا چاہیئے،،اسکا سیاست سے کیا تعلق؟

خان صاحب کی حد تک سیاست یہ ہونی چاہئے تھی کہ
ترکیب کی جاتی کہ 70 لاکھ ووٹوں میں مزید ایک کڑوڑ ووٹ کیسے شامل کئے جائیں
تحریک کی بنیاد ،،ورکر،،کو کس طرح تنظیم کے منشور سے منسلک کیا جائے اور کس طرح بنیادی ،کاز،معاشرے
میں انصاف کے قیام کی لگن انکے دل و دماغ میں پیوست کی جائے
کیسے تحریک انصاف میں ہر طرف انصاف رواں دواں نظر آئے
کس طرح تحریک کے کارکنان کو ضابظوں اور قاعدوں کا پابند بنایا جائے،اور کس طرح سینئر کی ہدایات پر خوشی خوشی
عمل کرنے پر راضی کیا جائے
جس طاقت سے محاذ آرائی کیلئے نکلے ہیں، اسکی چالاکیوں،چالبازیوں اور سیاست کا توڑ کرنے کیلئے،اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کے حامل
نوجوانوں کو آگے لایا جائے جنکی ذات ہر قسم کے داغ دھبوں سے پاک ہو
الیکٹ ایبل اور سرمایہ داروں کی خوفناک مصاحبت سےجان چھڑآئی جائے
صرف وہ قدم اٹھایا جائے جسکا انجام مثبت نظرآئے

افسوس خان صاحب نے ایسا کچھ نہیں کیا،اور نہ ایسا کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔لگتا ہے ایسا سب کچھ انکا ایجنڈہ ہے ہی نہیں