عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا،نوازشریف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا۔

نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۔

نواز شریف نے کہا کہ ایسے بندوں سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے
۔​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

روئے زمین کا سب سے بڑا ڈکیت، فراڈیا، کذاب اور غدار وطن اپنی روایتی بکواس کرتے ہوئے . کوئی اس ابو جہل سے لفظ قہر کا مطلب پوچھ لے تو تھتھا بن کے یا ادھر ادھر دیکھنا شروع ہو جائے گا یا جیبوں سے پرچیاں ڈھونڈنا شروع ہو جائے گا
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
عزاب تو یہ ہے کہ نون لیگی ابھی بھی عزاب کا انتظار فرمارہے ہیں۔
جو چالیس سالوں سے خود عزاب بن کر مسلط ہیں وہ عزاب کے ڈراوے دے رہے ہیں۔

شریف خاندان اس ایٹم بم سے بھی بڑا نقصان فرما چکے ہیں جو ہیروشیما اور ناگا ساکی میں گرائے گئے۔ آج وہاں کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ وہاں کبھی تباہی مچی تھی۔ اور لاہور کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے ابھی تک تباہی جاری ہے کیونکہ شریف خاندان مسلط ہے۔
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا۔

نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۔

نواز شریف نے کہا کہ ایسے بندوں سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے
۔​
اور نواز شریف پاکستان کے لئے بیغیرتی کا سب سے بدنما داغ ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا۔

نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۔

نواز شریف نے کہا کہ ایسے بندوں سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے
۔​

Yes we know that he was a nightmare for Corrupts and criminals.