عمران خان پاکستان کو اس مالیاتی بحران سے نکال لے گا- شیخ رشید

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اک دفعہ اس پھٹکار کو بھی گٹر سے نکالا تھا ۔ آج تک بو آرھی ہے ۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Insha Allah.................
‏ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ڈاکوؤں کا ایک گروہ تھا۔ گروہ کا سردار بہت ایماندار تھا۔

‏سردار چُوری کا سارا مال گروہ کے ڈاکووں میں تقسیم کر دیتا تھا۔

‏اپنے پاس کُچھ نہیں رکھتا تھا۔ اس ایمانداری کے بدلے سردار کا سارا خرچ گروہ کے باقی ممبران اٹھاتے تھے۔

‏موجودہ حالات سے مماثلت محض اتفاق ہے!
 

Back
Top