Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہر ادارے کا اپنا ایک کام ہوتا ہے کیا آپکو انڈیا کے آرمی چیف کا نام پتہ ہے؟ کیا آپ نے کبھی سنا کہ انگلستان کا، امریکہ کا یا انڈیا کا آرمی چیف بیرون ملک جاکر فارن پالیسی پر بات کر رہا انویسٹمنٹ پر بات کر رہا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1890094255022182400
عمران خان واپس آئے گا اور رب زولجلال کی فضل سے دوبارہ وزیراعظم بنے گا اور یہی جرنیل خان کو سلوٹ کریں گے شہریار آفریدی کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1890131872900145586
Last edited: