عمران خان نے کہا ہے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے۔ثاقب بشیر

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے ہوش میں آگئی پی ٹی آئی
اس تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے نے سوائے پھوٹ ڈلوانے اور پی ٹی آئی کو ڈیمیج کرنے کے علاوہ کبھی کوئی اور ڈھنگ کام نہیں کیا
یا تو یہ بے وقوف اتناہی کہ اسے معلوم ہی نہیں پڑتا کہ یہ جو بکواس کرتا ہے اس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہی ہوا ہے
اور اگر یہ بے وقوفی میں ایسا نہیں کرتا تو پھر اس کو ٹاسک دیا گیا ہوتا ہے مالکوں کی طرف سے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او یار خان صاب پرے کرو مروت کو
پہلے ان بےغیرت بارلے یوتھیوں کو تو سو لعنتوں سے ساتھ شو کاز اشو کرو

دیکھو کتنی کتے والی کر دی ہیں انہوں نے آپ کی

☹️☹️☹️☹️

Pakistan’s remittance inflow at $3.1bn in December 2024, up 6% month-on-month

TemptationQ

MPA (400+ posts)
او یار خان صاب پرے کرو مروت کو
پہلے ان بےغیرت بارلے یوتھیوں کو تو سو لعنتوں سے ساتھ شو کاز اشو کرو
دیکھو کتنی کتے والی کر دی ہیں انہوں نے آپ کی

☹️☹️☹️☹️

Pakistan’s remittance inflow at $3.1bn in December 2024, up 6% month-on-month

پی ٹی آئی سول نافرمانی بری طرح ناکام ہو چکی ہے قوم نے اس کو اپنے جوتے کی نوک پر لکھا

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 بلین ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئی

اوورسیز پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کی گھٹیا سول نافرمانی تحریک کو ریجیکٹ کر دیا

Back
Top