بریکنگ نیوز
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کیخلاف قانونی چار جوئی کا معاملہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جیوڈیشیل کونسل سے رجوع کرلیا
چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جیوڈیشل کونسل میں باضابطہ درخواست دائر
درخواست آئین کے آرٹیکل 209 اور نیب آرڈیننس کے سیکشن 6 کے تحت دائر کی گئی ہے
چیئرمین نیب نے یکم مئی کو چھٹی والے دن میری گرفتاری کے وارنٹس جاری کئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب نے چھٹی والے روز جاری کئے گئے وارنٹس کو 8 روز تک چھپائے رکھا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
القادر ٹرسٹ کی انکوائری کو انوسٹیگیشن میں بدلے جانے کے بارے میں مجھے جان بوجھ کر نہیں بتایا گیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
انکوائری کے انوسٹیگشن میں بدلے جانے کے معاملے کو خفیہ رکھنا نیب قانون کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
وارنٹس گرفتاری نیب آرڈیننس کے سیکشن 24 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جاری کئے گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
وارنٹس گرفتاری کی تعمیل اور رینجرز کے ذریعے میری گرفتاری بھی مکمل طور پر غیرقانونی تھی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
سپریم کورٹ نے 11 مئی کے اپنے حکمنامے میں بھی وارنٹس کی تعمیل اور میری رینجرز کے ذریعے گرفتاری کے سارے عمل کو غیرقانونی قرار دیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب مجھے آئینِ پاکستان کے تحت میسّر بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے بھی مرتکب ہوئے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب نے دستور کے آرٹیکل 9, 10, 10-اے اور 14 کے تحت میرے حقوق غصب کئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب کے تمام اقدامات بدنیتی پر مبنی تھے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور میرے خلاف غیرآئینی و غیرقانونی کارروائی میں ملوث رہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سنگین مِس کنڈکٹ اور اپنے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب منصب پر برقرار رہنے کے اہل نہیں رہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین نیب کو فوری طور پر منصب سے معزول کیا جائے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کیخلاف ہتکِ عزّت کی کارروائی کا آغاز بھی کر چکے ہیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو یکم جون کو 15 ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ تحریک انصاف