عمران خان نے ملک تباہ کیا، ہم نے اقتدار میں آکر سنبھالا: وزیراعظم

14shbazpartyyyy.jpg

تحریک انصاف کی پالیسیوں کے باعث ملک اس حال کو پہنچا، ان کی خرابیوں کو درست کر رہے ہیں جس میں وقت لگتا ہے : شہباز شریف

ہمیں اپنی عوام کو احساس ہے، ہم نہیں چاہتے کہ ان پر مہنگائی کا بوجھ بڑھایا جائے، ہماری کوشش ہو گی کہ جو بھی قدم اٹھایا جائے اس عوام کو کم سے کم نقصان ہو۔

وزیراعظم شہباز شریف و صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب میں نگران حکومت کے قیام اور انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی معاشی وسیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے پارٹی کے سینئر قائدین کو ٹاسک دے دیئے گئے ہیں۔


اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب بھی انتخاب ہونگے مسلم لیگ ن بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی بڑی اور مضبوط سیاسی جماعت ہے اس کو اب تک کوئی ختم نہیں کر سکا، سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچا دیا لیکن ہم نے اقتدار میں آکر ملک کو سنبھالا۔ہمیں اپنی عوام کو احساس ہے، نہیں چاہتے کہ ان پر مہنگائی کا بوجھ بڑھایا جائے، ہماری کوشش ہو گی کہ جو بھی قدم اٹھایا جائے اس عوام کو کم سے کم نقصان ہو۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پالیسیوں کے باعث ملک اس حال کو پہنچا، ان کی خرابیوں کو درست کر رہے ہیں جس میں وقت لگتا ہے لیکن سب کچھ کنٹرول میں ہے، فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے ـ(آئی ایم ایف) سے معاملات کو جلد حل کر لیا جائے گا جس کے بعد ہم جلد ملک میں جاری معاشی بحران سے نکل آئیں گے۔

ہمارے پاس معاشی بحران سے نپٹنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے ، مہنگائی پر بہت جلد قابو پا لیں گے۔

دوسری طرف ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت کے حوالے سے پارٹی میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں جہاں ابھی تک کوئی صدر نامزد نہیں کیا گیا۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں پر حتمی فیصلہ میاں محمد نوازشریف اور میاں شہبازشریف کے درمیان ون ٹو ون مشاورت میں کیا جائے گا جبکہ لاہور کے ایک اہم وزیر نے اگلے انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کر لی ہے۔ مریم نوازشریف ناراض اراکین اسمبلی اور وزراء کے تحفظات کو دور کریں گی۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kia khoob sanbhaala hai Corrupt PDM beggars ne. 😏 double prices, triple inflation, closed industry, worst load shedding, millions of lost jobs, and economy at the verge of default.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Shobaz beggar has been exposed in nine months.The myth of him being the best administrator has been busted.There no such thing as Showbaz speed.This perception and hype was created by the haramkhor lifafas in the media.This idiot is blaming PTI instead of admitting that he has failed.The PDM criminals have ruined the economy.Pakistan as technically defaulted because of PDM criminals.
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
Hairat hey...
Kaisay keh leitay ho itni dhiitttaaee sey..
کیونکہ پرانا فارمولا ہے۔ جھوٹ کو بار بار دہراتے رہو اور کافی لوگوں (چوتیوں) کو وہ سچ لگنے لگتا ہے۔ ابھی بھی آپ کو ایسے ایسے مادر چود جاہل مل جائیں گے جو بالکل یہی کہیں گے کہ جی یہ سب مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہو رہی ہے کیونکہ وہ سب کچھ بگاڑ کے گیا تھا۔ اگر پوچھو کیسے تو جواب ہو گا دیکھیں جی فلانی سڑک نہیں بنائی اور میاں ساب نے لاہور کو پیرس (لوڑا) بنا دیا تھا۔