zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا: شہباز شریف
ملاحظہ فرمائیں بیڑا غرق
ملاحظہ فرمائیں بیڑا غرق

Last edited by a moderator:
یہ ذہنی مریض ہے. اسکا علاج بھی نمرود کی طرح سر پر مسلسل چھتر مارنے سے ہوگا
کل یہ ذہنی مریض کہہ رہا تھا کہ ہم نے عوام کو بجلی فراہم کردی اور اب اگلے پانچ سال میں عوام کو یہ بتائیں گے کہ بجلی کیسے استعمال کرنی ہے۔
فراہم خاک کی ہے. لاہور میں کینٹ میں ٨ سے ١٢ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
Yaar wo bijli aap ko istimaal Nahi kerni aati.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|