لوٹ مار کے لئے آسانی اور اپنے جرائم کو ختم کرنے کا کیس ٹو کیس قانون عمران خان نے بنایا یا اس کتوں کے ریوڑ نے؟
عمران سے پہلے محبت تھی؟ جب زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹتے تھے جیلوں میں ڈالتے زبانیں کاٹتے تھے عورتوں پر فحش جملے سکتے تھے ؟ عمران نے صرف تم لوگوں کی کرپشن سے نفرت کی ہے جو قوم عمران کی سیاست میں آنے سے پہلے ہی آدھی زرداری اور آدھی نون لیگ سے کر رہی تھی۰ اب اہل محبت سارے ساتھ ہیں اب کیا کیڑا لڑ رہا ہے کہ قوم عمران کے ساتھ ہے؟اور چور ایک طرف ہیں؟