عمران خان نے بھائی لوگوں کی ایسی کی تیسی کردی،طلعت حسین

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ نے بھائ کی ایسی کی تیسی کردی، بھائیوں کی باھمی محبت ، آسمان سے بھی بلند ، بس سورج سے تھوڑی تھوڑی نیچے ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جس طرح عمران خان اپنے سلیکٹرز کے گلے پڑ گیا ہے اور انہیں گردن سے دبوچا ہوا تھا ہونا تو یہ چاہئیے اسٹبلشمنٹ آئندہ کسی کو سلیکٹ کرنے کی غلطی نا کرے۔
 
ahameed

لیکن انھوں نے سیلیکٹ بھی کس کو کیا؟؟؟ دماغی حالت دیکھو
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
جس طرح عمران خان اپنے سلیکٹرز کے گلے پڑ گیا ہے اور انہیں گردن سے دبوچا ہوا تھا ہونا تو یہ چاہئیے اسٹبلشمنٹ آئندہ کسی کو سلیکٹ کرنے کی غلطی نا کرے۔

Kisko Establishment ne select nahin kia?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
لیکن انھوں نے سیلیکٹ بھی کس کو کیا؟؟؟ دماغی حالت دیکھو
عمران خان اسٹبلشمنٹ کا
blue eyed boy
ہے اس کے بعد دوسرا نمبر ہے شہباز شریف کا ہے۔ کبھِی تصور بھی نہیں کیا ہو گا کہ عمران کو نکالنا پڑے گا پر جب عمران خان ان کے مظابق فیل ہو گیا تو شہباز کو لے آئے۔

Simple.
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
This is just ''Khasiyani Billi Khamba Nochay'' or in other words, grapes are sour.

After launching a persistent and relentless campaign against IK and failing to dent his popularity, he simply wants to exhort the small egoes of our Army men. He is calling them impotent in taking action against IK.

But his designs will fail as the people have risen up against the corrupt elements of the society.
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
عمران خان اسٹبلشمنٹ کا
blue eyed boy
ہے اس کے بعد دوسرا نمبر ہے شہباز شریف کا ہے۔ کبھِی تصور بھی نہیں کیا ہو گا کہ عمران کو نکالنا پڑے گا پر جب عمران خان ان کے مظابق فیل ہو گیا تو شہباز کو لے آئے۔

Simple.
What a twisted logic and deliberate misleading of facts.

IK was never the favourite of Army, if anything Army joined the bandwagon of IK to restore their falling popularity in post Mushrraf and Kiyani era.
 
T-B-A

Citizen

عمران خان نے بھائی لوگوں کی ایسی کی تیسی کردی​

Exactly same way as he has done to lafafa journalist like Talat Hussain.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
What a twisted logic and deliberate misleading of facts.

IK was never the favourite of Army, if anything Army joined the bandwagon of IK to restore their falling popularity in post Mushrraf and Kiyani era.
Universal Music Group Lol GIF by YA'BOYZ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائ نے بھائ کی ایسی کی تیسی کردی، بھائیوں کی باھمی محبت ، آسمان سے بھی بلند ، بس سورج سے تھوڑی تھوڑی نیچے ۔
لگتا ہئ دل پر لے لی بات تو نے۔ ایسا تو ہوتا جب اپنوں کا ہی سافٹ وئر اپڈیٹ ہو جائے تو
 
Back
Top