Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907732165980258453
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا، میڈیا ایسی خبریں نشر کرنے سے گریز کرے، ملاقات میں حکومتی امور، دہشت گردی اور افغانستان پر بات ہوئی،عمران خان نے کہا کہ وہ ذاتی فائدے کے لیے بات نہیں کریں گے، معاشی ترقی اور سیاسی استحکام مقدم ہے،پی ٹی آئی کو تسلیم کرنا ہوگا،بیرسٹر سیف کا بیان
https://twitter.com/x/status/1907744078017761286 https://twitter.com/x/status/1907658118919504173
Last edited by a moderator: