عمران خان نےکہاکہ مداخلت ختم نہیں ہوئی توبھوک ہڑتال کی طرف جاؤنگا:علی محمد

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ٹائٹل تو صحیح لگاؤ، خان صاحب نے کہا ہے اگر میرے ساتھ ظلم بند نہیں ہوا تو میں بھوک ہڑتال کردوں گا۔۔

لگتا ہے خان صاحب کو کافی گرمی لگ رہی ہے، اگر دو چار مہینے اور گرمی میں اندر رکھا تو اگلی دھمکی شاید یہ ہوگی، اگر میرے ساتھ ظلم بند نہیں کیا تو میں خود کشی کرلوں گا۔

ابھی تو ایک سال بھی نہیں ہوا اور نیلسن منڈیلا صاحب کی چیخیں نکلنی شروع ہوگئی ہیں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کی یہ خواہش انشااللہ کبھی پوری نہیں ہو گی
 
Back
Top