عمران خان نہیں تو کون؟؟
زرداری- جس کی پارٹی بدترین کرپشن میں تباہ ہوچکی؟ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا- ملک کا روپیہ باہر منتقل کیا
الطاف حسین کی ایم کیو ایم، جس نے مہاجر نام کو بدنام کیا اپنے غلیظ مقاصد کے لئے، آج انڈیا سے مدد کی بات کرتا ہے، قتلوغارت بھتہ میں ملوث ٹارگٹ کلرز کی نمائندہ جماعت ، بدترین سیاسی جماعت؟؟
اے این پی- بھتہ خور، ٹارگٹ کلرز، کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں سب سے آگے، پاکستان اکائی کے خلاف، عوام کا روپیہ بٹورنے والے؟؟
جے یو آئی- ڈیزل- جس کا کارندہ بھی آج ہر جگہہ زلیل وخوار ہے اپنے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے مولانا کی وجہہ سے جو جب کرسی کی بات آئے تو سامنے والے کو باپ بناڈالے؟؟آج تک کوئی کام کیا اس جماعت نے؟؟
ن لیگ- نواز شیریف جس کے وزیر کرپشن میں لتے پڑے ہیں، عوام کا روپیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف، اڑھاَی سال میں صرف میٹرو بنا کر خاموش، بدترین مہنگائی، کرپشن، لوٹ مار کا بازار، صرف نعرے لگانے والی جماعت جس کے بداخلاق وزیر بداخلاقی میں تمام پچھلے ریکارڈ توڑ بیٹھے، ماڈل ٹآون میں قتل وغارت کی عورتوں کو گولیوں سے بھونا مگر سب ذمہ دار رہا ہوگئے۔
سیلاب سے ایک سو اٹھارہ اموات ہوگئیں مگر زمہ دار سامنے نہ آئے۔ سوئس مقدمات کی تحقیقات پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔ زرداری کو کھلا راستہ دیا گیا۔ پاکستانی جوان جابس کے لئے بھٹک رہا ہے مگر کوئی جاب نہیں۔، غریب کے منہ سے نوالہ کھینچ لیا ان کے نالائق اسحق ڈار نے، پاکستانی کو ریکارڈ قرضے تلے دبا دیا اس جاہل معیشت دان نے، یہ پارٹی کیا عوامی خدمت کرسکتی ہے؟؟
ق لیگ- جس کو معلوم نہیں پارٹی منشور کیا ہوتا ہے؟؟
پاکستانی بھائیو- صرف اور صرف عمران خان ہی وہ مخلص قائد ہے جس نے ایک پرائیویٹ پرسن ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے لئے وہ کچھ کیا جو کوئی وزیر اعظم نہ کرسکا۔
تحریک انصاف چئرمین نے پاکستانی عوام کو شوکت خانم کا انٹرنیشل لیول کینسر ہسپتال کو تحفہ دیا جہاں گرین کا علاج مفت ہوتا ہے۔
نمل یونیورسٹی دی جہاں بڑی تعداد وزیفے پر پڑھ رہی ہے اور پاکستان میں بیٹھے انگلینڈ سے ڈگری۔
پشاور شوکت خانم تعمیر کے مراحل میں
قائد عمران خان نے جس طرح دھاندلی کا اشو اٹھایا- سلام ہے اس مجاہد پر
کراچی شوکت خآنم کا اعلان ہوچکا۔
عمران خان ہی پاکستان کا واحد سچا اور مخلص حکمران ہے۔
نواز شریف نے کیا کیا۔ آپ کا جواب ہوگا میٹرو- کیوں ن لیگیو۔