عمران خان نہیں تو کون؟؟

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

عمران خان نہیں تو کون؟؟

1399475432b9b74-original-1.jpg

زرداری- جس کی پارٹی بدترین کرپشن میں تباہ ہوچکی؟ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا- ملک کا روپیہ باہر منتقل کیا

الطاف حسین کی ایم کیو ایم، جس نے مہاجر نام کو بدنام کیا اپنے غلیظ مقاصد کے لئے، آج انڈیا سے مدد کی بات کرتا ہے، قتلوغارت بھتہ میں ملوث ٹارگٹ کلرز کی نمائندہ جماعت ، بدترین سیاسی جماعت؟؟

اے این پی- بھتہ خور، ٹارگٹ کلرز، کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں سب سے آگے، پاکستان اکائی کے خلاف، عوام کا روپیہ بٹورنے والے؟؟

جے یو آئی- ڈیزل- جس کا کارندہ بھی آج ہر جگہہ زلیل وخوار ہے اپنے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے مولانا کی وجہہ سے جو جب کرسی کی بات آئے تو سامنے والے کو باپ بناڈالے؟؟آج تک کوئی کام کیا اس جماعت نے؟؟

ن لیگ- نواز شیریف جس کے وزیر کرپشن میں لتے پڑے ہیں، عوام کا روپیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف، اڑھاَی سال میں صرف میٹرو بنا کر خاموش، بدترین مہنگائی، کرپشن، لوٹ مار کا بازار، صرف نعرے لگانے والی جماعت جس کے بداخلاق وزیر بداخلاقی میں تمام پچھلے ریکارڈ توڑ بیٹھے، ماڈل ٹآون میں قتل وغارت کی عورتوں کو گولیوں سے بھونا مگر سب ذمہ دار رہا ہوگئے۔

سیلاب سے ایک سو اٹھارہ اموات ہوگئیں مگر زمہ دار سامنے نہ آئے۔ سوئس مقدمات کی تحقیقات پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔ زرداری کو کھلا راستہ دیا گیا۔ پاکستانی جوان جابس کے لئے بھٹک رہا ہے مگر کوئی جاب نہیں۔، غریب کے منہ سے نوالہ کھینچ لیا ان کے نالائق اسحق ڈار نے، پاکستانی کو ریکارڈ قرضے تلے دبا دیا اس جاہل معیشت دان نے، یہ پارٹی کیا عوامی خدمت کرسکتی ہے؟؟

ق لیگ- جس کو معلوم نہیں پارٹی منشور کیا ہوتا ہے؟؟

پاکستانی بھائیو- صرف اور صرف عمران خان ہی وہ مخلص قائد ہے جس نے ایک پرائیویٹ پرسن ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے لئے وہ کچھ کیا جو کوئی وزیر اعظم نہ کرسکا۔

تحریک انصاف چئرمین نے پاکستانی عوام کو شوکت خانم کا انٹرنیشل لیول کینسر ہسپتال کو تحفہ دیا جہاں گرین کا علاج مفت ہوتا ہے۔

نمل یونیورسٹی دی جہاں بڑی تعداد وزیفے پر پڑھ رہی ہے اور پاکستان میں بیٹھے انگلینڈ سے ڈگری۔

پشاور شوکت خانم تعمیر کے مراحل میں

قائد عمران خان نے جس طرح دھاندلی کا اشو اٹھایا- سلام ہے اس مجاہد پر

کراچی شوکت خآنم کا اعلان ہوچکا۔

عمران خان ہی پاکستان کا واحد سچا اور مخلص حکمران ہے۔

نواز شریف نے کیا کیا۔ آپ کا جواب ہوگا میٹرو- کیوں ن لیگیو۔
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
سلطان گولڈن

جس طرح کی حرکتوں پر تحریک انصاف کے بچے خوش ہوتے ہیں
وہ گولڈن صاحب بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
سلطان گولڈن

جس طرح کی حرکتوں پر تحریک انصاف کے بچے خوش ہوتے ہیں
وہ گولڈن صاحب بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں

Make relevant comments instead of your usual nonsense.
 
adil786

Minister (2k+ posts)
سلطان گولڈن

جس طرح کی حرکتوں پر تحریک انصاف کے بچے خوش ہوتے ہیں
وہ گولڈن صاحب بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں

بی بی کوئی آرام وغیرہ بھی کر لیا کرو
پی ٹی ائی کافی بڑی پارٹی ہے اکیلی تم سے ختم نہیں ہو گی
مریم صفدر شریف سے کہو بجٹ بڑھاۓ اور لوگوں کی خدمات حاصل کرے
ویسے آپ کی لگن کی داد دینی چاہیے
جیسے ہمارے لیڈر نواجہ اور زردارو دو نبری کے ماسٹر ہیں اگر سہی کام پر دھیان دیتے تو کہاں سے کہاں پاکستان کو لے جاتے
ویسے ہی آپ بھی اگر سہی جگہ اپنا وقت دیتیں تو کیا بات تھی

459zaman

Banned
ONLY jamaat islami imandari kuhlos or corruption se pak .........har waqt awam ki khedmat ke liye mojood

11816804_841259735924000_7643194031750510654_n.png

دعوی نہیں عمل
باقی لوگ دعوے کرتے ہیں۔۔۔
#جماعت اسلامی کے وزراء عمل کرتے ہیں
زیر نظر تصویر میں
#خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور وزیر بلدیات عنایت اللہ خان اپنے ڈرائیور اور گن مین کے ساتھ نیچے بیٹھ کرکھانا کھا رہے ہیں

10702021_803237786389189_4735785192563393700_n.jpg
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ویسے ہی آپ بھی اگر سہی جگہ اپنا وقت دیتیں تو کیا بات تھی

Sahi jaga se kia murad hy ap ki ?:P zara wazahat farmain gay ?
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
ONLY jamaat islami imandari kuhlos or corruption se pak .........har waqt awam ki khedmat ke liye mojood

11816804_841259735924000_7643194031750510654_n.png

دعوی نہیں عمل
باقی لوگ دعوے کرتے ہیں۔۔۔
#جماعت اسلامی کے وزراء عمل کرتے ہیں
زیر نظر تصویر میں
#خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور وزیر بلدیات عنایت اللہ خان اپنے ڈرائیور اور گن مین کے ساتھ نیچے بیٹھ کرکھانا کھا رہے ہیں

10702021_803237786389189_4735785192563393700_n.jpg

آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جماعت اسلامی کا تذکرہ نہیں کیا۔ اس کی وجہہ اس جماعت کی سعودی حکومت اور طالبان سے اتنی ہمدردیاں ہیں کہ پاکستانی معاملات پر کبھی توجہہ نہ دیں۔

یہی وجہہ ہے کہ کراچی کی قدیم پارٹی پہلے ایم کیو ایم سے شکست کھاگئی پھر ایک نئی جماعت تحریک انصاف نے اسے کراچی میں بھی چت کر دیا۔

آپ لوگوں میں پوٹینشل ہوگا مگر آپ کے بابوں نے آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ نوجوان قیادت سامنے لائیں اور پاکستانی معاملات میں دلچسپی لیں۔ عوام آپ کو اندر سے جانتی ہے مگر آپ لوگ خود کو نہ جان سکے
 
459zaman

Banned
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جماعت اسلامی کا تذکرہ نہیں کیا۔ اس کی وجہہ اس جماعت کی سعودی حکومت اور طالبان سے اتنی ہمدردیاں ہیں کہ پاکستانی معاملات پر کبھی توجہہ نہ دیں۔

یہی وجہہ ہے کہ کراچی کی قدیم پارٹی پہلے ایم کیو ایم سے شکست کھاگئی پھر ایک نئی جماعت تحریک انصاف نے اسے کراچی میں بھی چت کر د

آپ لوگوں میں پوٹینشل ہوگا مگر آپ کے بابوں نے آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ نوجوان قیادت سامنے لائیں اور پاکستانی معاملات میں دلچسپی لیں۔ عوام آپ کو اندر سے جانتی ہے مگر آپ لوگ خود کو نہ جان سکے

ye tabsarah kud apni chugle kha rahi hai ........jab bhi is mulak or pakistani qum ko zaroorat pare serf jamat islami mujud rahi mager ufsus is nan nihad tabdeli ka nam lene walon per .......

Last edited:

459zaman

Banned
Qum ki khedmat to ye log ker rahi hain.....awam ke her musebath main sath sath pakistan se bani se liker abtak [hilar][hilar][hilar] PTI ke.......
11825794_878341565537116_2403460754957706596_n.jpg
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
11811442_1183746278308121_7474021090754266191_n.png

عقابی روح جب بیدار ھوتی ھے جوانوں میں
نظر آتی ھے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
 
s.ali343

MPA (400+ posts)
Jamat islami , jab rigging ke khilaaf stand hone ko kaha gaya tu woh quami khadim awam ko chor ke leaders ki goad mein bhait gaye, kabi PPP kabi PML n, in jamatiyon koun nhi janta, agar awam e pakistan se hi itni hamdardi hai tu yeh chawal nhi marte, kpk mein election se taqleef ho tu jamat islami election comm. bhagti hai, lekin jab national assembly ki baat ho tu pairon mein bhet jati hai, issey khidmat nhi be-ghairati kehte hain,
 
PTI ka leader or uske karkun jhot ke pedawar hain .....champoun jamaat e islami ni election ka boycott kiye tahi tum to uswaqt BIG BOSSS ke ishron ka intazar ker rahi thi [hilar] ALLAH ka shuker hai jamaat islami ni jhote imran (PTI) ka sath nahi diye baqul imran 35 35 puncher wale bath to siyesi bath thi ....jhot tum bolo or sath jamaat islami de [hilar][hilar][hilar]

w9ti1k.jpg
 
tu rehman malk ke sath kyun marwane jaati thi tumhari jaamat, mujhe pata hai tum kisi jahil gharane se taluq rakhte ho, iss liye tum se koi aur lafazon ke tawaqu nhi rakh sakte,
 
459zaman

Banned
tu rehman malk ke sath kyun marwane jaati thi tumhari jaamat, mujhe pata hai tum kisi jahil gharane se taluq rakhte ho, iss liye tum se koi aur lafazon ke tawaqu nhi rakh sakte,

Rehman malik se sirajul haq ki mulaqat Imran ko is halat se bachani ke liye thai[hilar][hilar][hilar][hilar]
11796455_10153329248977911_4080598361322888930_n.jpg

Last edited:
Sponsored Link