عمران خان نواز شریف کے مددگار ہیں۔ خورشید

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)


عمران خان نواز شریف کے مددگار ہیں۔ خورشید


بڑی کوشش کی خورشید کے بیان کو سمجھنے کی مگر نتیجہ یہ نکلا کہ موصوف زہنی طور پر اس قابل نہیں رہے کہ اپنی غلامانہ جمہوریت اور عمران خان کی اصولی سیاست میں تمیز کر سکیں


انہیں خود نہیں معلوم کہ کیا بکواس ان کی زبان سے نکل رہی ہے۔


عمران خان واحد لیڈر ہیں جن کی بدولت آج نواز شریف کو سپریم کورٹ نے گردن سے دبوچ رکھا ہے۔ کیا خورشید شاہ اور اس کی غلامانہ جمہوری جماعت کے کسی جیالے میں اتنی ہمت ہے؟ ہر گز نہی٘ن


تو خورشید شاہ اپنا مزاق مت بناو اور اپنے بڑھاپے کا خیال رکھ لو۔ اس سے بڑی بے عزتی آپ کی کیا ہوگی کہ بلاول جیسا شیر خوار آپ کا لیڈر ہے۔ آپ کو تو ڈوب کر مر جانا چاھئیے

khursheed-shah-march.jpg



logo.jpg



1103896174-1.gif

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور میں زرد آری و بلو رانی کا نمک خوار ہوں۔۔۔میٹرشاہ۔
 

Back
Top