عمران خان نابالغ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ

کپتان کو بلوغت کا سر ٹیفیکیٹ اُس وقت تک نہیں مل سکتا جب تک کہ مجاوروں کیطرح ،چوری چکاری، اور ڈکیتیوں کے دو چار واردات نہیں کر لیتا
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کریپشن میں، اختیارات کے ناجائز استعمال میں، جھوٹ میں، دھندلی میں
اور ایسے ہی دیگر کاموں میں

نابالغ ہی اچھا
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Corruption mein jo maturity aap ko aur gannnjon aur unn ki naslon ko haasil he shuker he wesa mature nahin hamara khan.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خیال تھا اپنے باپ سے کچھ بہتر انسان ہو گا۔ کہ اس پے دو ایک ڈگریوں کا پھندنا لگا ہوا ہے۔ مگر یہ تو اس سے بھی بد تر نکلا۔
باپ بھی کنفرمڈ چور اور زمین قبضہ ماسٹر تھا ۔ بھگوڑا معافیاں مانگ کر دفن ہونے ملک واپس آیا۔
اس ناکارہ سندھی پارٹی نے پچھلے پچاس سال میں ایک بھی با وقار شخص پیدا نہیں کیا۔۔
 
اگر عمران خان نابالغ سیاستدان ہے تو سارے پاکستان کے سیاستدان اس کے مخالف کیوں ہیں؟ صبح سے شام تک اس کی مخالفت میں مصروف رہتے ہیں۔ اگر عمران خان نا سمجھ ہے تو چھوڑو اس کو اور ملک کی خدمت میں لگے رہو۔ نا سمجھ کو کیوں اتنی اہمیت دے رہے ہو؟؟؟ بچہ سیاستدان سے بزرگ سیاستدان تک کوئی بھی عمران خان کا نام لئے بغیر تقریر نہیں کرتا۔ پھر کہتے ہیں کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔