عمران خان میں تمہیں وارننگ دیتی ہوں جھوٹ بولنے سے باز آجاؤ ورنہ۔۔،مریم نواز

9maryamwarnkhanoerisrawl.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر عمران خان کی حکومت کے دوران اسرائیل کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات استوار کرنے سے متعلق خبروں اور افواہوں کے تراشے شیئر کیے اور ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم چلانے پر تنقید کی۔

مریم نواز نے کہا کہ جھوٹے خط،جھوٹی عالمی سازش، قتل کا جھوٹا ڈرامہ فیل ہونے اور تاریخ کے سب سے ناکام لانگ مارچ کے بعد اب اسرائیل وفد بھیجنے کی انتشار خان کی ایک اور دونمبری سامنے آگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531246035473145859
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پورے پاکستان میں واحد شخص ہیں جن کا اسرائیل کے ساتھ براہ راست خاندانی واسطہ ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ایک مسلمان پاکستانی کے مقابلے میں زیک گولڈ اسمتھ کی الیکشن کمپین کرنے والے عمران خان میں تمہیں وارننگ دیتی ہوں جھوٹ بولنے سے باز آجاؤ ورنہ تہمیں منہ چھپانے کی کہیں جگہ نہیں ملے گی۔

https://twitter.com/x/status/1531246469675888640
واضح رہے کے میڈیا میں پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی تصدیق اسرائیلی صدر اسحاک ہرزوگ نے بھی کردی ہے اورکہا کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی 2 وفود سے ملاقاتوں میں امریکہ میں مقیم 2 پاکستانی بھی شامل تھے، پاکستانی وفد سے میری ملاقات خوش آئند رہی۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)

Warna Garage Kumari apna garage khol de gi.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی میاں سانپ کی عزت کا سوال ہے۔ اتنے سخت جملے نا استعمال کریں۔ آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ میاں سانپ کیا گاڑی اس وقت جیک پر ہے اس لیئے وہ لندن سے باہر نہیں نکل سکتے (یہاں لندن انکا گیراج ہے سمجھیں)۔ باقی رہا ملکہ کے گھر میں تو وہ پونچھا لگانے کے بھی قابل نہیں۔ پہلے ہی کالا سانڈ وہاں بیٹھا ہے اس کو کس نے لفٹ کرائی جو ان کو کرائی جائے؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نانی چار سو بیس سچ کہہ رہی ہے عمران خان کو ٹی وی پر نہیں کہنا چاہئیے تھا کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اور نہ ہی قطری خط عدالت میں پیش کرنا چاہئیے تھا نانی چار سو بیس کی بات پر عمل کر کے عمران جھوٹ مت بولو ورنہ یہ ننگی ہو جائے گی