عمران خان منشیات کے حد سے زیادہ استعمال کے باعث مردانہ کمزوری کا شکار ہوئے: ریحام خان کا الزام

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
How-does-cocaine-work-in-the-body-2.png


عمران خان منشیات کے حد سے زیادہ استعمال کے باعث مردانہ کمزوری کا شکار ہوئے: ریحام خان کا الزام
نیوز ڈیسک

ریحام خان نے اپنی کتاب میں جہاں عمران خان کی جنسی زندگی کو موضوعِ بحث بنایا ہے وہیں کپتان پر منشیات کے بکثرت استعمال کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ریحام خان لکھتی ہیں جب بھی مجھے گھر میں نشے کے شواہد ملتے تو میں ناراضی کا اظہار کرتی اور عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندی دکھاتی تو وہ آگے سے کہتے بے بی! تم منشیات کے بارے میں جانتی ہی کتنا ہو؟ تم نے کبھی نشہ نہیں کیا، کوکین استعمال کرنا ایسے ہی ہے جیسے بندہ آدھا گلاس شراب پی لے۔ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہر بار یہی فقرہ ناچتی آنکھوں کے ساتھ دہرایا جاتا، بلکہ عمران خان میرے رد عمل کا لطف اٹھاتا تھا۔

ریحام خان نے مزید لکھا ہے کہ شادی کے کچھ عرصے بعد مجھ پر تھکاوٹ کے آثار نمودار ہونے لگے۔ میں نے اپنی دوستوں کو بتایا کہ مجھے رات بھر جاگنا پڑتا ہے۔ اس پر میری دوستوں نے عمران کی مردانہ صلاحیت کے بارے میں کچھ مذاق وغیرہ کئے۔ حالانکہ مجھے معلوم تھا کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس تھی۔ عمران خان ہر رات کئی مرتبہ غسل خانے میں چلے جاتے تھے۔ کچھ دیر بعد برامد ہوتے تو ہشاش بشاش ہوتے بلکہ جنسی لگاوٹ کے موڈ میں نظر آتے اگرچہ انہیں اس مقصد میں کم ہی “کامیابی” ملتی تھی۔

ریحام خان نے لکھا ہے کہ انہیں عمران کے اس طرح بار بار غسل خانے میں جانے پر تشویش ہوئی تو انہوں نے معاملات کا جائزہ لیا۔ معلوم ہوا کہ غسل خانے میں جگہ جگہ کوکین کے سفید پاؤڈر کے اجزا پائے جاتے ہیں۔ ویزلین لگے روئی کے پھاہے واش بیسن اور کھڑکی کی سل پر پڑے ملتے تھے۔

ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ انہیں منشیات کے سائیڈ افیکٹس کے حوالے سے بتاتیں اور سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے۔ میری اس بات پرعمران خان خوفزدہ ہو جاتا۔ میں نے اس کی منشیات چھڑانے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس نے اپنا ہاتھ اس کام سے نہیں روکا۔ ریحام خان نے لکھا کہ سیاسی کیریئر میں بار بار کی ناکامیوں نے عمران خان کا حوصلہ توڑ دیا تھا، جوں جوں وقت گزرتا گیا میں نے دیکھا کہ منشیات کے استعمال میں شدت آتی جارہی ہے۔ میں یہی کر سکتی تھی کہ اسے منشیات کے خطرے سے آگاہ کروں لیکن اس کے نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔


source

 

uzairm

Senator (1k+ posts)
اسکی فکر عمران کی بیوی کو تو ہو سکتی ہے پر سابقہ بیوی کو اسکی کیا تکلیف ہے؟ یا دیگر افراد اس سے کیوں خائف ہیں؟۔
مطلب چاہئیے کیا عمران سے ؟
 
Last edited:

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Stunning display of desperation by the illiterate ghost writer of this fiction pf insanity.

A culture of prostitution of Nawaz FAMILY. Says Kim Barker. And 77 mutta marriages king Showbaz.

Can't get it UP.. Any longer..
Signals are destroyed by IK.
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
iski tarahk agar dor nahi hoi tu NS or SS say bhe nahi pori ho gee i think she will use toys for satisfaction
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے مرد ہوتے بھی اس طرح کی فضولیات سن کر شرم و حیا آتی ہے ---- یہ کیسی عورت ہے کہ جسے اتنے گھٹیا اور غیر اخلاقی الزام خود سے منسوب کرتے ہوۓ ذرا بھی جھجھک محسوس نہیں ہوئی؟
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
پھر تو اسے عمران خان سے طلاق لینی چاہیے تھی....اُلٹا عمران خان نے اسے ہوا میں طلاق پکڑا دی تھی جسکے بعد پورا سال انکا دل ٹوٹا رہا اور یہ ٹی وی ٹاک شوز میں غمگین قسم کے شعر پڑھ کر کہتی تھیں کہ ہمارے تعلقات تو اچھے تھے جہانگیر ترین نے طلاق کروا دی
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
If someone can be as fit as IK at this age, I recommend everyone should start using cocaine. BTW this women is like an open sluut hanging out of a tree. She has even left the princess of whoredom aka maar-yum behind.
 
Last edited:

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
koi mjhe cocane ka nsha krne wala aesa bnda dikha de jo nathia galli mae tracking kr ske, khan abhi bhi 7 7 kg ka weight paon se bandh ke hike krta hai aik cocane wala to sedha nahi chl skta
ye ISL me shraben urati rhi hai khud parsaa bn rhe hai sb bkwas hai
 

Back
Top