قوم چوروں کا نکالے
ویسے تو چور خود ہی بھاگ گیا ہے
خان تو گھر پنچ گۓ پر اپنا کدو تو رولیکس خرید رہا ہے ، جی وہ ابھی تک اس لیے واپس نہیں آیا .کچھ کپڑے لینا تھے کچھ گھڑیاں لینا تھیں ، کیا کرے شودا دل کا مریض گھڑی خرید کر بیمار دل خوش کر رہا ہے
کمبخت ملک میں ایک بھی کام کا اسپتال نہیں بنا سکا ، رولیکس لینے کا پتا ہے ،اس کی بس اتنی ہی دنیا ہے
بچوں کی طرح چیزیں خریدنا
کمبخت ملک میں ایک بھی کام کا اسپتال نہیں بنا سکا ، رولیکس لینے کا پتا ہے ،
گھٹیا شو آف ہے ا ور کیا ٹائم ہی دیکھنا ہے تو وہ تو دو سو روپے والی گھڑی بھی بتا دے گی
وہ فیس بک کا مالک جو ہے مارک اس نے اربوں ڈالرز کی کمائی چیریٹی میں دے دی ہے وہ لوگ جنکو ہم کافر کہتے ہیں وہ ان جیسے لالچی اور خودغرض لوگوں سے ہزار درجہ بہتر ہیں یہ غریبوں کا پیسا لوٹ کر عیاشی کر رہا ہے ،
بس بہت ہی افسوس کی بات ہے
اور میں آپکو یہ بات بھی بتاؤں کہ کینیڈا جیسے ملکوں میں آجکل پاکستان اور دوسرے کرپٹ کرپٹ ملکوں سے لوگوں کی بھرمار ہے
یہ سب گجر طرز کے لوگ اپنی حرام کمائی لے کر ادھر آ گئے ہیں
اور گھر خرید رہے ہیں ، کیش پی منٹ پر
میں کچھ دن پہلے اکاونٹنٹ کے پاس گیا تھا ، وہ بتا رہا کہ پچھلے دو سال میں بہت پیسہ پاکستان اور گلف ملکوں سے کینیڈا میں آیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|