عمران خان غیر مشروط بات چیت کی طرف آئیں، شرائط نہ رکھیں،رانا ثناء

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1782795721684492512
عمران خان غیر مشروط بات چیت کی طرف آئیں، شرائط نا رکھیں، ہر معاملے پر سیاستدانوں اور اداروں کا ڈائیلاگ اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، عمران خان بیٹھیں پھر نو مئی، عدم اعتماد، الیکشن، مقدمات۔۔ سب معاملات کھولیں اور ان پر بات کریں، شرائط نا رکھیں کہ پہلے رہا کرو، مقدمے ختم کرو۔ رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1782837792571023701 https://twitter.com/x/status/1782982813266137130
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1782795721684492512
عمران خان غیر مشروط بات چیت کی طرف آئیں، شرائط نا رکھیں، ہر معاملے پر سیاستدانوں اور اداروں کا ڈائیلاگ اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، عمران خان بیٹھیں پھر نو مئی، عدم اعتماد، الیکشن، مقدمات۔۔ سب معاملات کھولیں اور ان پر بات کریں، شرائط نا رکھیں کہ پہلے رہا کرو، مقدمے ختم کرو۔ رانا ثناء اللہ
ابے چل مونچھوں والا باندر۔تیری کیا اوقات ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے تو نہیں کہا آئیں تم لوگ ہی مرے جارہے ہو ۔ضرورت بھی تمہاری ہے اور شرط بھی تم ہی رکھ رہے ہوعمران کیوں آئے بات کرنے ایسے ہی چلاو اور چھتر کھا کھا کر مرو
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

17863_270665272932_731052932_3367926_8052099_n.jpg
Laugh Lol GIF by SpongeBob SquarePants
—— Hajan She — Razi​

 
Last edited: