عمران خان صاحب کی تمام مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ سے تمام مقدموں میں ضمانت منظور ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد سے بھی عمران خان کی 8 مقدمات میں 19 جون تک عبوری ضمانت منظور۔۔۔