عمران خان صاحب کی اصل لڑائی کس کے ساتھ ؟
آج پورا پاکستان، دنیا میں بکھرے پاکستانی اور دنیا کا میڈیا پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ
کے مابین ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہیں ھیں
عمران خان صاحب اسلام آباد میں اپنا لاؤ لشکر لے کر بیٹھے ھوے ہیں اور مصر ہیں کے وہ نواز شریف کا استعفیٰ لے کر اٹھے گیں
مگر
بات اب اگر مگر میں چلی گئی ھے
ایسا کیوں ؟
وہ تمام تقریریں حکومت کے خلاف کر رہیں ہیں
میری دانش میں عمران خان کی لڑایی نواز شریف کے ساتھ ھے ہی نہیں
There are four power brokers in Pakistan who bring their puppets in rotten democratic system. Political leaders who only know how to invest in the elections and multiply their profits.آج پورا پاکستان، دنیا میں بکھرے پاکستانی اور دنیا کا میڈیا پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ
کے مابین ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہیں ھیں
عمران خان صاحب اسلام آباد میں اپنا لاؤ لشکر لے کر بیٹھے ھوے ہیں اور مصر ہیں کے وہ نواز شریف کا استعفیٰ لے کر اٹھے گیں
مگر
بات اب اگر مگر میں چلی گئی ھے
ایسا کیوں ؟
وہ تمام تقریریں حکومت کے خلاف کر رہیں ہیں
میری دانش میں عمران خان کی لڑایی نواز شریف کے ساتھ ھے ہی نہیں
وہ اچھی طرح جانیں ہیں کے ایک انگوٹھا چھپ آئیں سازی نہیں کر سکتا ، ملک چلانا تو دور کی بات ھے
A millions dollar question arises here.
How come our politicians never get caught ?
یہ ھے وہ تمام برایئوں کی جڑ جس پر عمران خان کی تحریک کو غور کرنے کی ضرورت ھے
پاکستانی میں پاور بروکرز کون ہیں، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات تو ھے نہیں
[*=right]پاکستان کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا جو انتہاہی کمزور دماغ کو کنٹرول کر رھا ھے
[*=right]
[*=right]پاکستان کی عدلیہ
[*=right]پاکستان کی افسر شاہی
[*=right]پاکستان کے بڑے فوجی
ہم سب کا پاکستان کے چھوٹے فوجی کو اور شھید ہونے والے فوجیوں کو دونو ہاتھوں سے سلام
خان صاحب کب تک پپپیٹس کے ساتھ لڑتے رہیں گے ؟
جب بڑا فوجی چاهتا تھا تو سیاست دانو کو
GPL
پچھواڑے پر لات کروا دیتا تھا
عمران خان صاحب اور انکی ٹیم کو جلد ھے یہ فیصلہ کرنا چاھے کے
انکی فائٹ اصل میں کن کے ساتھ ھے ؟
عمران خان صاحب کو ان تمام مافیا کے خلاف بیان دینا چاھے
مگر
اب اپ سوچیں گے میں ضرور تخریب کار ہوں
عمران خان ایک قومی لیڈر ہیں ، انکو میری لکھی ہوئی تمام باتوں کا پتا ھے
اگر وہ ان قووتوں کو للکارتے ہیں تو ملک میں خانہ جنگی شورو ھو جاے گی
آخر وہ تمام قووتیں جو ٦٥ سال سے پاکستان کو کھا رہیں ہیں
انکو خدا کا واسطہ ھے کے حالات اس نہج پر نہ لے کر جایئں جہاں ایک لیڈر مجبور ھو جاے
اور انکے خلاف ایک ایک نام لے کر تقرر کرنا شورو ھو جاے
بلکہ یہ شروع بھی ھو چکا ھے
عدالت کے ایک مافیا کے خلاف یہ شورو بھی ھو چکا ھے
باقی تین ابھی باقی ہیں
آج کا وقت سیاسی پارٹی میں مزاکرات کا نہیں
انکا تو یہ کت خانہ چلتا ھے رہے گا
اب وقت ھے کے تمام پاکستان کی اصل طاقتیں بیٹھیں اور
پاکستان کا سوچیں
پاکستان ھے تو آپلوگوں کی موج لگی رہی گی
یہ پاکستان میں مرغوں کی لڑائی بند کرا کے مسلوں کو حل کروایں
روزانہ انڈا کھاییں ، براے مہربانی مرغی کو ذبح مت کریں
اگر لڑایی نواز شریف کے تھ ہوتی تو عمران خان یہ لڑائی عدالت می ہی جیت جاتے انکو نوجوانو، عورتوں اور بچوں کو لے کر سڑکوں پر نہ اتے .
ہماری میڈیا اپنی انگلی اور اپنی سری طاقت سیاست دانو پر اٹھا رہا ھے
یہ لمحہ فکریہ سیاست دانو کے لئے نہیں ھے
یہ وہ سوچیں جو اس معاملات کو اس نہج پر لے کر اے یہں