عمران خان شروع میں مجھے باس کہتے تھے،جنرل باجوہ کادعویٰ

monkk

Senator (1k+ posts)
ok you said.. "army stopped interfering in politics in feb"
so you are a proven liar.
Like you dad nawaz sharif.
so shut the fcuk up...cocksucker.. why you still around ???
kutty ky bachy... get the fcuk out or here... already.. seriously..
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بچے کو بھی سنا دیں تو کہے گا جھوٹ کا پلندہ ہے۔ باقی ساری باتوں کو سائیڈ پر رکھیں صرف یہ ہی لے لیں کہ مجھے تو ایکسٹینشن کا معلوم ہی نہی تھا صرف ایکسٹینشن ہوجانے کے بعد میڈیا سے پتہ چلا کہ مجھے ایکسٹینشن دے دی گئی ہے۔اب بندہ پوچھے کہ کیا عوام کو چ سمجھتے ہو۔ ایکسٹینشن کا کیس سپریم کورٹ میں تین ہفتے چلا پھر اسمبلی میں اس بارے ترمیم کی گئی لیکن تمہیں اس بارے کچھ پتہ نہ تھا اور صرف میڈیا سے ایکسٹینشن ہوجانے کا معلوم پڑا؟ حقیقت یہ ہے کہ ڈنڈا دے کر تم نے ایکسٹینشن لی اور اس کے لئے آئین میں ترمیم کرائی۔
کوئی مزید بات سے پہلے یہاں ہی فیصلہ کر لیں۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ باجوہ کو ایکسٹینشن ما پتہ میڈیا سے چلا کہ تین سال بڑھ گئے ہیں ورنہ تو اسے معلوم ہی نہی تھا تو پھر اس کا کہا سب سچ ہے ورنہ جھوٹ۔

پھر یہ بھی کہتے ہو کہ عمران کی ٹیم کا ہّوا بنا ہوا تھا لیکن آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ پتہ چلا کہ وہ نکمے ہیں۔ کیا عوام روٹی کو چوچی کہتی ہے کہ اسے نہی معلوم کہ آئی ایس آئی پہلے ہی سے ہر بندے کو اپریز کرتی ہے۔ تمہیں ہر بندے بارے ہر قسم کی معلومات ہوتی ہیں۔ ان کی قابلیت، ان کا اگا پچھا، ان کے بزنسز بلکہ تم تو ان کے بیڈ روم تک میں گھس جاتے ہو۔ لیکن اس ٹیم بارے تمہیں آہستہ آہستہ پتہ چلا؟ عثمان بزدار کی وجہ سے ٹیم پر سوال اٹھاتے ہوئے نام تو بتاتے کہ ٹیم کے کونسے بندے میں باجوہ صاحب سے کم تر عقل و فراست تھی؟ اسد عمر، خٹک، قریشی، شیخ رشید، حماد اظہر، شفقت، فخر امام، زبیدہ جلال، مراد سعید، فروغ نسیم، شیریں مزاری، شبلی یا کسی کا نام لے کر تو بتاؤ کہ کون پہلے وزیر نہی رہ چکا تھا یا پھر وہ کسی ن لیگی وزیر سے قابلت میں کم تھا۔ عثمان بزدار تمہیں پسند نہ ہوگا ، کسی کو بھی نہی تھا لیکن یہ کہنا کہ باجوہ نے کہا یہ کون ہے؟ کیا باجوہ پاکستانی ایم ایز بارے اس قدر نابلد تھا؟ کیا کوئی ان باتوں کا یقین کر سکتا ہے؟
نواز شریف کو ہم نے عدالتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا بھی اتنا ہی مزاحکہ خیز ہے جتنی دوسری باتیں۔ کیا عدالت اسے نہ لی گئی تنخواہ رپورٹ نہ کرنے پر ڈِس کوالیفائی کرتی اگر اس کے پیچھے تمہارا ہاتھ نہ ہوتا؟ یہ ساری باتیں اگر باجوہ نے واقعی کی ہیں تو وہ دنیا کا سب سے بڑا اور معصوم جھوٹا ہے اور اس کے آئی کیو لیول پر بھی سوال اٹھتا ہے۔

اگر عمران نے کہا کہ ہم اس میں پارٹنر ہیں تو کیا غلط کہا؟ کیا قوم نہی جانتی کہ فوج نے کس طرح اس ملک کی پاور اپنے
ہاتھ میں رکھی ہے۔ عمران کو حکومت بنانے میں مدد کس نے کی؟ عمران کو پوری پوری سیٹیں اور وہ بھی مانگے کیں دے پر مسندِ اقتدار پر کس نے بٹھایا تاکہ اسے کنٹرول میں رکھا جا سکے؟ اسے مجبور کر دیا گیا کہ جب بھی اسمبلی میں ووٹ کا مسئلہ ہوتو وہ تم سے مدد مانگے۔ عمران کی سب سے بڑی خوبی اور شاید بیوقوفی بھی یہی ہے کہ وہ صحیح بات سب کے منہ پر مارتا ہے، ڈپلومیٹک نہی ہے، اس نے تمہیں مزاحتاً باس کہا تو اس لئے کہ تم لوگ ہی پاکستان کے باس ہو۔ سیاست دان تمہارے پاؤں کی جوتی ہیں۔ جو تم چاہتے ہو وہی ہوتا ہے نہ ہو تو وزیراعظم کی چھٹی۔ یہی اس نے چین کے صدر کے ساتھ بھی کیا ہو گا منہ پر کہا ہوگا کہ تمہاری کمپنیاں پاکستان کو لوٹ رہی ہیں اور کرپشن میں ملوث ہیں جو ٹیرف اور کیپسٹی چاجرجز کے نام پر ٹیکہ لگایا ہے ان غلاموں کا یہ بھی مسئلہ ہے کہ کسی سپر پاور یا بھیک دینے والے کے سامنے برابری پر بات کرنے والا انہیں غلط لگتا ہے۔ جی حضوری ان کے اندر بس چکی ہے۔ محمد بن سلمان کو ترکی میں کی گئی باتوں پر غصہ کیوں تھا کیا عمران خان نے سعودی عرب کے خلاف کوئی بات کی تھی؟ ہاں وہ ہمیں پیسے دیتے ہیں لیکن کیا ہمیں لیٹ جانا چاہیئے ان کے سامنے۔ کیا ان کی کوئی کمزوریاں نہی ہیں، کیا وہ ہمیں ایران کے ساتھ بیٹھا دیکھنا چاہیں گے۔ذرا اس کا بھارت میں لگنے والے پلانٹس سے موازنہ تو کرو۔​
ye akhri fiqra ghalt jaga ja laga. kesey? mujhey bhi nhi maloom.
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Kiss i ko Boss aap tub kehtay ho jub Sir nah kenhna ho.......means buss khush karna ho.... It's a fauji thing and I wonder he did not get that.