Truthstands
Minister (2k+ posts)
انشااللہ جب آپ وزیر اعظم بنیں تو
١. وکٹ پر پانچ سال رک کر کھیلیں - یعنی استعفیٰ مت دیجے گا
آپ کو کرپٹ بیوراکرسی کام نہیں کرنے دیں گے ، مخالفین یہ چاہیں گے آپ ناکام ہو جائیں ، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ٹرموئل پیدا کریں گے ان حالت میں صرف وکٹ پے رکنے میں ہی اس قوم کی کامیابی ہو سکتی ہے.
٢. فارن پالیسی میں افواج پاکستان کی مخالفت مت کیجئے گا
نیشنل سیکورٹی اور فارن پالیسی میں جیسے افواج پاکستان کے ساتھ ایک پیج پر رہنے میں ہی عافیت ہے . کشیمر پالیسی پر انڈیا کی حمایت مت کیجے گا اور انڈیا کے سامنے لیٹنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے .
٣. ختمے نبوت کے قانون کو مت تبدیل کرنے کی کوشش کیجئے گا
اور اگر آپ نے پانچ سال پورے کر لیے اور اپنے منشور کا پچاس فیصد بھی کام کر لیا تو اگلے دس سال تک کوئی اور پارٹی نہیں آہ سکے گے پھر اس قوم کی حالات ترکی اور ملائشیا کی طرح تبدیل ہو جائیں گے .
١. دن رات عوام کی خدمت کے لیے پانچ سال تک قانون سازی کے ساتھ ساتھ ڈویلپمنٹ بھی کرتے رہیا گا پھر یہ قوم آپکو کبھی نہیں بھولے گی
اللہ اپکا حامی و ناصر ہو . اللہ آپکو اس قوم کے ایمان کی حفاظت کا ذریہ بنا دیں .
فقط . سید