عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، یہ سب جھوٹی کہانیاں ہیں،حامدمیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر کے مطابق عمران خان سے جیل میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔۔ یہ سب جھوٹی کہانیاں ہیں۔

ہمارے کچھ دانشور خیالی دنیا میں رہ رہے ہیں، بالکل اُن بھارتی دانشوروں کی طرح جنہوں نے ہندوستان کا کراچی اور لاہور پر قبضہ کروا دیا۔ ہمارے کچھ خیالی دانشوروں نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی جیل میں ملاقات بھی کروا دی اور ان کی رہائی پر بھی کام شروع کر دیا۔ جھوٹی کہانیاں کالموں اور ٹاک شوز میں گھڑی گئیں۔ عمران خان سے جیل میں اسٹیبلشمنٹ کے کسی نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1924206020173156442
برکھا دت کو سارک کانفرنس میں خصوصی ویزا جاری کیا گیا تھا لیکن انہوں سارک کانفرنس کور نہیں کی یہ سیدھا لاہور گئی نواز شریف سے ملاقات کی ان کا انٹرویو کیا اور چلتی بنی ! حامد میر ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1924089819845525854
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

بقول جے شنکر کے انڈیا نےتو ان کو بتایا ہوا تھا کہ ہم کہاں حملہ کریں گے اور یہ عوام کو چے بناتے رہے

انھوں نے آج تک سچ کب بولا ہے
 

Back
Top