عمران خان سے ویسا تعلق نہیں رہا ۔ جہانگیر خان ترین

boss

Senator (1k+ posts)
آٹے سیکنڈل میں جب تک جہانگیر ترین کا نام تھا، اس وقت تک میڈیا کی ہیڈ لائن تھا شاہزیب میک اپ زادہ نے درجنوں پروگرام کیے کہ جہانگیر ترین کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بڑھیں اور گندم ایکسپورٹ ہوئی
اب
رپورٹ میں چونکہ ترین کا نام نہیں اور نہ ہی ایکسپورٹ کا تو میڈیا سے اسکا ذکر ہی غائب ہوگیا


انی دیو مذاق ائے

?
 

gre8nation

MPA (400+ posts)
Wheat, rice ,milk and meat prices make sense k Pakistani qom iss peh ihtijaj kray. Sugar peh ihtijaj banta hi nahi yeh sirf bemari hey iss peh subsidy bilkol nahi honi chahey balka high health taxes honay chahey . Govt ko logon ko discourage krna chaiye k white sugar na use krain iss ki jaga shakar ya brown sugar promote kerain. Logon ney Ayub k time bhi yehi sugar ko ro kr pori qom ka bera gharak kr dia tha.
 

Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)
If Choutazi thinks that Tareen will disappear like Miraj Muhmmad Khan , Akbar S Babar and many others then he is very very wrong.

Choutazi should be real real
careful in climbing cranes in future.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب پہلی بات یہ ہے کہ خان صاحب کی کابینہ میں تبدیلی ایک محمول کا عمل ہے خان صاحب کی حکومت کونہ پہلے کوئی خطرہ تھا نہ اب کوئی خطرہ ہے - آپ نے تین مہینے پہلے چودھری شجاعت کا بیان سنا ہو گا جو کہتے تھے اگر ملک کے یہی حالات رہے تو کوئی حکومت لینے کو تیار نہیں ہو گا - جی بلکل ایسا ہی ہے اس حکومت کو گرا کر اس اسمبلی میں حکومت لینے کے لئے نہ نون لیگ تیار ہے نہ پیپلز پارٹی - اگر دوبارہ الیکشن کی بات کریں تو سب راضی ہیں مگر یہ مڈ ٹرم سے پہلے ممکن نہیں ہیں اور ابھی کسی پارٹی نے یہ کوشش شروع بھی نہیں کی - جہاں تک شوگر کیس میں شریفوں کو ملوث کرنے کی بات ہے تو خان صاحب اپنے تین اصحاب کو چھوڑ کر اگر نون کے پیچھے لگ جائیںگے تو دنیا ہنسے گی اور انتقامی تاثر مضبوط ہو گا کیونکے فلحال ان تین کی بات ہو رہی ہے جو ترین ، خسرو اور مونس ہیں - اگر ان کو سزا ہوئی اور پھر خان صاحب نے مزید لوگوں کو ملوث کیا اور کیس ساتھ بھی کیا اور یہ بچ گئے تو سب یہی کہیں گے کہ اپنوں کو بچا کر دوسروں کو ٹانگ لیا گیا ہے -فلحال سپوت لائٹ ان تینوں پر ہے
Dr Adam
 

Rumi-Admirer

Chief Minister (5k+ posts)
People are saying because of current problems between Imran Khan and Jahangeer Tareen friendship , Jahangeer Tareen is listening to this song quite often.

 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
SIRF AIK JEHANGEER TARIN ghalat tha baki SAB FARISHTY they????
KIA PERVEZEY se b istefa liya gaya?
KIA JAWAN BAKHT se b istefa kia gaya?
Kia KHUSRO BKHTIAR se b istefa LIA gaya?

Ya sara topi drama JKT k khilaaf hey?
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
If Choutazi thinks that Tareen will disappear like Miraj Muhmmad Khan , Akbar S Babar and many others then he is very very wrong.

Choutazi should be real real
careful in climbing cranes in future.
Apna experience share kr na crane pe chrhny vala