عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے دو رکنی بینچ کا تحریری فیصلہ جاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے دو رکنی بینچ کق تحریری فیصلہ جاری!!

منگل اور جمعرات کو 45 پنتالیس منٹ ملاقات ہوگی!!

عدالت نے فیصلے میں ملاقاتیں نہ کروانے کے حوالے سے دائر تمام توہین عدالت کی دائر درخواستیں بھی خارج کردیں!!
https://twitter.com/x/status/1904840108681158675
عمران خان سے ملاقات کرنے والا کوئی بھی شخص ملاقات کی تفصیلات اڈیالہ جیل کے حدود کے باہر نہیں کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔۔۔
اب فیصلے کی تشریح سلمان اکرم راجہ صاحب خود کریں
https://twitter.com/x/status/1904832537400402222
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر سے واضع ہوتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے آنے والوں پر میڈیا ٹاک کی پابندی صرف اڈیالہ جیل کے باہر کی حد تک ہی ہو گی وہ وہاں میڈیا ٹاک نہیں کر سکیں گے
https://twitter.com/x/status/1904833627298427107
 

Back
Top