esakhelvi
Minister (2k+ posts)
عمران خان نے 1 جولائی کو بنوں میں ایک بڑے جلسے عام سے حطاب کیا واضع رہے کہ عمران خان بنوں کے حلقہ این اے 35 سے الیکشن لڑرہے ہے اس سلسلے میں انہوں نے فسٹ جولائی کو بنوں میں جلسے کا پروگرام رکھا تھا ،حالانکہ ان کا شیڈول جلسہ 16 جولائی کو بھی ہونا ہے ،اس دن ایک عجیب واقع ہوا عمران خان کا ایک ننھا پرستار نجیب اللہ قریبا 15 سالہ بچے نےاپنے والد کی طرف سے جلسے میں شرکت سے روکھنے پر نہایت دل برداشتہ ہوا اور انہوں نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی حتم ہونے کی کوشش کی مگر اللہ تعالی ان کو بچا لیا ،،لڑکاچونکہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے ،لیکن شوشل میڈیا پر اس واقع کو تھوڑی بہت پزیرائی ملی ،۔واقع کے بعد پاکستان تحر
یک انصاف کی لوکل قیادت نے بچے کی ہسپتال میں ہوش انے کے بعد خیریت دریافت کی اور عمران خان کو اس واقع سے مطلع کیا ،جہاں پر عمران خان اس بچے کی اس فعل پر رنجیدہ ہوئے لیکن ساتھ ساتھ انہوں نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ بنوں میں 16 جولائی کے دن نہ صرف اس بچے سے میلنگے بلکہ اگر وہ تندرست ہوا تو ان کو جلسے میں دعوت بھی دینگے اور سٹیج پر بھلا کر اس کے ساتھ ملاقات اور تصویریں بھی کنچوائینگے،یوں لڑکے کی دلی خواہش تو پوری ہوگی مگر اس حواہش کی تکیمل کے لئے انہوں بہت بڑا قدم اٹھایا تھا بچے کی دوران علاج ہسپتال میں اور مقامی قیادت کیساتھ تصاویر

- Featured Thumbs
- https://i.imgsafe.org/d9/d96926cfcb.jpeg
Last edited by a moderator: