عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر

tanveerilaah.jpg

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست ان سے آرمی ایکٹ کے تحت نمٹے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے لاہور میں جناح ہاؤس کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 9 مئی کو جناح ہاؤس کو نظر آتش کرنے سمیت پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کی۔

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات افسوسنا ک ہیں ان کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہوگی، میں نے کئی بار عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف کیا، عمران خان نوجوانوں سے جھوٹے وعدہ کرتے ہیں اور انہوں نے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں عمران خان جیسے نالائق اور جھوٹے خان پاکستان کی غیرت پر قربان کرنا ہوں گے، عمران خان کے ساتھ آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے، پاک فوج پر مشکل کی گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے،ہماری فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس گشتی کے بچے کی اوقات کیا ہے یدی نا فراڈیا اس حرام زادے میں کیا دیکھ کر اس کنجر جاہل اور حرامی کو وزیر اعظم بنایا اگر تو عمران نے کسی مشیر یا کسی بھی بندے کے مشورے سے اسے وزیر اعظم بنایا تھا تو وہ مشورہ دینے والا کوئی حرامی نسل ہی ہے کیونکہ اس حرامی مشیر کا ہر مشورہ پی ٹی آئی کو گھوڑے لگوا دیا وہ تو شکر کرو اللہ کی زات اور عوام عمران کے ساتھ ہے ورنہ اس حرامی مشیر نے پنجاب اور کشمیر سمیت ہر مشورہ دے کر پارٹی کو گھوڑے لگوایا اور خود کھرب پتی بن گیا وہ حرامی نسل کا کنجر مشیر
 
Sponsored Link