عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

7imrnkhanaolaurmuqadama.jpg

اسلام آباد پولیس نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی آئی قیادت کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔عمران خان نے ریلی نکالی اور حکومت کےخلاف نعرے بازی کی، سڑک کو بند کر کے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا، ایف آئی آر کی کاپی سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج اور ریلی پر پابندی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے ریلی نکالنے پر متعدد سینئر پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج کر لیا ہے۔


ایف آئی آر کے متن کے مطابق جن رہنمائوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ان میں، مراد سعید، فیصل جاوید خان، اسد عمر، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان، فیصل واوڈا، شہزاد وسیم، صداقت علی عباسی، شبلی فراز، فواد چوہدری، سیف اللہ خان نیازی، شہریار آفریدی، فیاض الحسن چوہان، فردوس شمیم نقوی، اسد قیصر، ظہیر عباس کھوکھر، میجر غلام سرور اور شیخ رشید کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔

Fa2nlvgXgAESKLa


ایف آئی آر کے متن کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج اور ریلی پر پابندی کے باوجود سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایما پر پی ٹی آئی رہنمائوں سمیت 1000 سے 1200 افراد زیروپوائنٹ پر پر آکر جمع ہو گئے اور نعرے بازی کرتے رہے، انہوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور شہباز گل کو رہا کرو کے نعرے لگا رہے تھے جبکہ عام شہریوں کو ڈرایا دھمکایا گیا، آنے جانے سے روکا جس سے شہریوں کو روزمرہ کے کاروبار میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

شرکاء جلوس/ ریلی کو بذریعہ میگافون آگاہ بھی کیا گیا کہ اسلام آباد میں احتجاج اور ریلی پر پابندی ہے اور دفعہ 144 ض ف نافذ ہے لہٰذا آپ منتشر ہو جائیں لیکن شرکاء ریلی نے ایسا نہ کیا اور لائوڈسپیکر کا بے جا استعمال کرتے ہوئے نعرے بازی جاری رکھی اور ایف 9 پارک کی جانب روانہ ہو گئے۔ جلوس / ریلی نکال کر دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور جرائم 341/188/186/506/109 ت پ، 2/3 ایمپلی فائر ایکٹ کا ارتکاب کیا گیا ہے جس پر ابتدائی رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
this is ridiculous.
Offcourse when you are against US puppets, then the road is bumpy
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
aik, aik kar kay jaaney ki bijay ye sub ikathey griftaai de dein, ulta hakomat kay liey museebat ban jay gi
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Bharway Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur Rashid Qadiani kay Buray din anay walay hein —— Koi muhib e watan officer jald he inhein asaliyat dekha dey ga ——- Yeh Pakistan ki salmiyat kay sath nahi khayal saktay​

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
its called general's wisdom.... aka 12 pass political duffers....

they need a criminal in power because only a criminal like PDM can give army generals an NRO for their sins... mushi did the same, and now bajwa wants one..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے نے اس وقت بھی اپنے قادیانی سسر میجر جنرل ریٹائیرڈ اعجاز امجد قادیانی جس کے تانے بانے اسرائیل تل ابیب قادیانی مرکز تک جاتے ہیں کے زریعے مک مکا کرکے جنرل راحیل شریف کا بنایا ہوا یہ کیس ختم کرادیا تھا اور اس ملک اسلام ُاور فوج کے سازش اسی دن شروع ہوگئی تھی