Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان رہا ہوتے ہوتے رہ گئے اگر جنگ کچھ دن اور طوالت پکڑتی تو عمران خان رہا ہو جاتے شو مئی قسمت کہ جنگ صرف تین دن رہی پتہ نہیں انڈیا والوں کو جلدی تھی یا ہمارے شاہین تھک گئے تھے کہ انہوں نے جنگ جلدی مُکا دی ! شیرافضل مروت
https://twitter.com/x/status/1924513434189676698
مصطفیٰ نواز کھوکھر: بھارت کو پارلیمانی وفود اس لیے ترتیب دینے پڑے کیونکہ ان کا بیانیہ مغرب میں چل نہیں سکا، کیا ہی اچھا ہوتا پاکستان کی حکومت کمیٹی میں اپوزیشن کو شامل کرتی۔ اس وقت جو قوم کے اندر مثبت جذبات ہیں ان کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے، تقسیم کرنے والے معاملات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1924519876661559508