عمران خان روز الیکشن کمیشن کو دھمکیاں اور گالیاں دیتے ہیں،عمران خان

9marryiamaurrkhanecp.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو قانون کے تابع نہیں سمجھتے، وہ روز الیکشن کمیشن کو گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے تب بھی ان کی حکومت الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیتی تھی اور عمران خان خود بھی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے رہے، الیکشن کمیشن پر یہ حملے آج بھی جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت میں وزراء کھلم کھلا الیکشن کمیشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے رہے، عمران خان لاڈلہ بننے کی کوشش میں میں قانون کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں ہیں، وہ خود کو قانون کے تابع نہیں سمجھتے، الیکشن میں دھاندلی کےا لزامات عمران کی اپنی شکست کا پیشگی اعتراف ہے، ابھی الیکشن ہوا بھی نہیں ہے اوران کاماتم شروع ہوگیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ووٹ چور ہیں وہ ووٹ کے محافظ بننے کی اداکاری نا کریں، فارن فنڈنگ کیس کی وجہ سے الیکشن کمیشن عمران خان کے نشانے پر ہے، ن لیگ انتخابی ضابطوں اور الیکشن کمیشن کے احکامات کے آگے سرجھکاتی ہے، ن لیگی وزراء نے الیکشن کمیشن کے قواعد کی پاسداری کرتے ہوئے استعفے دیئے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان کو پری ایمپٹیو دھماکے کہتے ہے جو پنڈت عمران داس طبلے کے ساتھ تال ملا کر کرتے ہیں
دھاندلی کتھک میں مکس ہو جاتے ہیں - اس لئے پتا نہیں چلتا - صرف ناک ? سے محسوسی ہوتی ہے
 
Husaink

اس دفعہ کتھک نہیں کتھا کلی چلے گی