esakhelvi
Minister (2k+ posts)
عمران خان ہماری ایک تاریح ہے ہمارا تب ناک ماضی ہمارا روشن مستقبل ۔ورنہ 2018 میں پھر کوئی زرداری یا نواز شریف کا لونڈا ہمارا حاکم اور ہم اس کے رعایا ہوتے ،اج انٹرنیٹ پر سرچ کرنے پہ پتہ چلا کہ چلودیکھ لیتے ہے دنیا میں بڑے بڑے سپر سٹار گزرے بھی ہے اور موجود بھی دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ایک فٹ بال اور دوسرا کرکٹ ہے ،فٹ بال کو یورپ اور لاطینی امریکہ میں برازیل ارجنٹائن میں ایک مذہی جیسا رتبہ حاصل ہے ،اور فٹ بالر ان ملک اور وہ بھی سٹار فٹ بالر کسی دیوتا سے کم نہیں ہوتے جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے کسی اعلان کی ضرورت نہیں پڑھتی خود لاکھوں ہزاروں لوگ ایک سپرسٹار فٹ بالر کو دیکھنے جمع ہوجاتے ہے ،اسی طرح کرکٹ جن سے ہندوستانی بھگوان کی طرح محبت کرتے ہے ،اور یہ محبت انگلینڈ اسٹریلیا ویسٹ انڈیز اور پاکستان میں بھی بہت زیادہ ہے ،لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں شائد یہ مثال کہیں بھی بڑے مشکل سے ملے کہ ایک سپرسٹار کو لوگ کھیل سے ریٹارمنٹ کے بعد بھی اس صورت میں دے کہ ان کو اپنے ملک کی اعلی ترین منصب بھی دے عمران خان دنیا کے خوش قسمت ترین انسان جو وزارت عظمی کا تاج پہنے سے پہلے کرکٹ میں بھی کپتانی کا تاج اپنے سر پر سجا چکے تھے عمران خان سے پہلے یہ اعزاز لائیبیریا کو حاصل ہے
ان کے صدر جارج ویچ ان کے فٹ بال ٹیم کے کپتان رہ چکے ہے ،جارج ویچ موجود وقت میں لائیبیریا کے صدر ہے شائد اللہ تعالی عمران خان کو اعزازت کیساتھ کے ساتھ سب کچھ دے رہا اور شائد پاکستان جن کا ایک ایمیج جو دنیا میں قائم ہوچکا ہے اس کو دور کرنے کے لئے ایک ایسے انسان کو اگے لارہا ہے ،جو اس سے پہلے نواز شریف یا اس کے خاندان یا زرداری خاندان میں کسی کی بس کی بات نہ تھی اللہ تعالی ہمارے ملک کو وہ مقام اور عمران خان کی بدولت وہ رتبہ واپس اور اتنا بھر پور انداز سے دلانے میں کامیاب کریں جن کا تصور بھی کسی پاکستانی کے ذہن میں نہ ہوں اللہ تعالی ہمیشہ بڑے کاموں کے لئے ہمیشہ عظیم انسان پیدا کرتا ہے

The former football star George Weah has won Liberia’s presidential election, defeating the vice-president, Joseph Boakai, in a runoff with 61.5% of the vote.
Thursday’s announcement by the country’s election commission chair, Jerome Korkoyah, means Weah will succeed Ellen Johnson Sirleaf as Liberia’s president next month, after an election fraught with accusations of fraud and irregularities. It will be the country’s first democratic transition since 1944 and follows two devastating civil wars.
The commission said Weah had taken 61.5% of the vote, based on 98.1% of ballots cast.
Spontaneous celebrations erupted in the capital, Monrovia, a Weah stronghold. Supporters danced, clapped and sang “Olé, olé, olé” outside the electoral commission’s offices as the results were read out.
Last edited by a moderator: