عمران خان دلیر لیڈر ،سیاست چھوڑنا الگ چیز،پارٹی چھوڑنا الگ چیزہے،ابرارالحق

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شیخ رشید اور فواد چودھری کی طرح یہ بھی اب ہوا ٹیسٹ کرنے کے چکر میں ہے
😁
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے نکلنے پر میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا -- آج پھر یاد آ گیا
Quote:
عمران کی صفوں میں گھٹیا ترین شخص ابرار الحق -- جاتے جاتے گانا گا کر گیا کہ "اس دیس کو قائم رہنا ہے" - مطلب عمران خان اس ملک کو برباد کرنے والا دشمن ہے اور آج میں اس سے دور ہو رہا ہوں


 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ابرارالحق صاحب مہربانی فرما کر سیاست چھوڑ دیں آپ کے بس کی بات نہیں ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
باغباں بھی خوش رہے راضی رہے صیاد بھی
اے چمن والو چمن میں یوں گزارا چاہئے

دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہوجا
سراسر موم یا پھر سنگ ہوجا
 

Back
Top