Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
عمران خان دس ارب کا ثبوت دو
نوازشریف نے اسی کی دہائی میں ایک فیکٹری سے بیس فیکٹریاں بنا لیں لیکن کسی نے ثبوت نہیں مانگا
انیس سو پچاسی کے گوشوراوں کے مطابق چند ہزار روپے ٹیکس دینے والا 1992 میں پارک لین اور مے فئیر میں اربوں روپے کے فلیٹ خرید لیے لیکن کسی نے رسیدیں نہیں مانگی
کہا کہ حسن نواز اپنے ہی بڑے بھائی کو چھ سال تک گھر کا کرایہ دیتا رہا لیکن کسی نے سوال تک نہیں کیا
مشرف نے ساری جائیداد ضبط کر کے جدہ بھیجا، شریف خاندان نے جدہ میں بھی سٹیل مل لگا لی لیکن کسی نے سوال نہیں کیا، کسی نے بھی ثبوت نہیں مانگا
مریم نواز نے پہلا کہا کہ میری کوئی پراپرٹی نہیں ہے اور بعد میں خود مان لیا کہ میں اونر ہوں لیکن پھر بھی سب نے لبیک کہا
پانامہ لیکس میں شریف خاندان کا نام آ گیا لیکن پھر بھی کسی نے روپے پیسے کا ثبوت نہیں مانگا
ہارٹ سرجری کے نام پر قوم سے جھوٹ بولا گیا، یہ جھوٹ بھی مان لیا گیا
گردے کی پتھری کا جھوٹ بولا گیا، یہ جھوٹ بھی مان لیا گیا
جائیدادوں اور کاروباروں کے متعلق کسی کا بیان آپس میں نہیں ملتا، یہ جھوٹ بھی مان لیا گیا
عدالت میں منی ٹریل ثابت نہ سکی لیکن پھر بھی کوئی ثبوت نہ مانگا گیا
قطری خط کو عدالت نے رد کر دیا لیکن پھر بھی کسی نے سوال نہ کیا
دو ججوں نے نااہل قرار دے دیا لیکن ابھی بھی ان کے جھوٹوں اور تاویلوں کو آنکھیں بند کر کے قبول کیا جا رہا ہے
لیکن اگر عمران خان ایک ''آفر'' کا ذکر کر دے تو سارا میڈیا، سارے سیاستدان، سارے صحافی اور تجزیہ نگار اس کے پیچھے پڑ جائیں کہ ثبوت دو ثبوت دو تو سمجھ لیجیے کہ یہ سب حرامزادے آپس میں ملے ہوئے ہیں اور اب قوم کی توجہ نواز شریف کی کرپشن اور نااہلی سے ہٹا کر عمران خان پر مرکوز کروانا چاہتے ہیں۔ میڈیا کو ''واچ ڈاگ'' کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے ''دیکھنے والا کتا'' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یوں سمجھ لیں کہ ''کتنی چوراں نال رلی اے'' ۔۔۔۔ بس یہ کہانی ہے