عمران خان حکومت کیوں گرائی گئی؟ محمد مالک اور حامد میر کے متضاددعوے

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
امریکن سفارتکاروں کے ساتھ سیاستدانوں کی ملاقاتوں کا ذکر کیوں نہی کرتے منافق۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
واہ چور کہتا ہے میں چور ہوں اور یہ خواجہ کے گواہ ڈڈو حامد میر کہتا ہے نہیں جناب یہ چور صاحب تو عاجزی انکساری سے اپنے آپ کو کہہ رہے اصل میں یہ ہی تو حاجی صاحب ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
واہ چور کہتا ہے میں چور ہوں اور یہ خواجہ کے گواہ ڈڈو حامد میر کہتا ہے نہیں جناب یہ چور صاحب تو عاجزی انکساری سے اپنے آپ کو کہہ رہے اصل میں یہ ہی تو حاجی صاحب ہیں اور حامد میر وہ دلائل دییے جو پیپل پارٹی نونی لیگ والوں کو خود بھی نہیں پتا پیپل پارٹی نونی لیگ کے کارکنوں نے جب سنا ہو گا تو حیران رہ گئے ہوں گے کہ کہاں اس نے ہمیں اتنا ذہین عقلمند قرار دے دیا
یہاں وہ لطیفہ یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی حکومت نے اعلان کیا کہ اگر کوئی غریب آدمی اپنی مالی امداد چاہتا ہے تو ہمیں درخواست دے ایک غریب کسی پڑھے لکھے لکھاری کے پاس چلا گیا اسے کہنے لگا میری طرف سے ایک درخواست لکھ دو جو میری غربت لاچاری کی ترجمانی کرے تو اس نے کہا اپنے حالات بتاو میں تمھاری درخواست ترتیب دے دیتا ہوں اس نے حالات بتائے لکھنے والے نے حالات کو سن کر انتہائی گہرائی سے سب لکھ دیا آخر میں درخواست لکھنے والا کہنے لگا اب میں تمھیں درخواست سناتا ہوں اور تم درخواست کروا لینا درخوست لکھنے والے جیسے ہی درخواست سنائی تو وہ غریب آدمی اونچی اونچی رونے لگا درخواست سنانے والے نے کہا کیا ہوا اس نے کہا مجھے تو آج پتا چلا کہ میرے حالات اتنے خراب ہیں اور برداشت نہ کر سکا اور رو پڑا اسی طرح پیپل پارٹی نونی لیگ والے ورطہ حیرت میں غرق ہیں ہم اتنے سیانے کہاں سے ہو گئے جتنا حامد میر دستگیر کو غلط ثابت کر کے اس نے ہمیں ثابت کر دیا
 

Back
Top