عمران خان حکم دیں تو15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویزخٹک

khan-pti-pervaiz-khatak.jpg

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں۔

جلسے سے خطاب میں سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بیٹے کو وزیر بنا کر توجہ اسلام کے بجائے اسلام آباد پر مرکوز کر لی ہے۔

پرویز خٹک نے وفاقی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی خوشنودی کے لیے قوم پر مہنگائی بم گرا رہی ہے۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فی الحال جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں . پنجاب میں معاملات کو سیدھا کرنے اور اچھے ایماندار افسروں کی فیلڈنگ سیٹ کرنے میں کچھ وقت درکار ہے . وہ ہو جائے تو پھر آپ اپنے "ڈولوں" کا استعمال کرکے بھلے گرا دیں . ابھی آپ محمود خان کے ساتھ ملکر کے پی کے کو تھوڑا اور سیکیور کر لیں . مولوی فضل کسی بھی حلقے سے جیتنے نہ پائے، منحوس کی ہر جگہ ضمانت ضبط ہونی چاہیے
 
SZM

Councller (250+ posts)

Absolutely Right
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تیلی پہلوان پندرہ منٹ میں اپنی کرسی سے نہیں اٹھ سکتا تو حکومت گرائے گا
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
I don't like this guy. Imran khan made him CM but he was rude with him. he think he is a King Maker but he is not.he won the Election becuase of Imran khan
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Toe girayean....We cant let these fascist criminal anti Pak dynasties of shareefs n zardaris 2 represent us even 4 a single day...we cant let them continue 4, 6-8 weeks
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
خان پل پل نۓ الیکشن کے لیے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے
پھر لانگ مارچ میں ذلیل ہو کر نکلا حکومت نہ گری
پھر پنجاب الیکشن جیت لیا لیکن مرکزی حکومت نہ گری
اب کیا وہ کپڑے اتار کر دکھاۓ گا تو حکومت گرے گی
کونسا ایسا اشارہ ہے جسے پا کر کر تیلی پہلوں چمتکار کرے گا
کس بات کی دیر ہے گرا دو حکومت جتنی جلدی حکومت گرے گی اتنی جلدی الیکشن ہو گا
ایسے ہی گیڈر بھبھکیاں
 
EngrHaseebShahid

apko q neechay mirch masalay lg rahay hain? agr hmaray khattak sb ne ek bat keh bhi tou itni mirchain q?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
خان پل پل نۓ الیکشن کے لیے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے
پھر لانگ مارچ میں ذلیل ہو کر نکلا حکومت نہ گری
پھر پنجاب الیکشن جیت لیا لیکن مرکزی حکومت نہ گری
اب کیا وہ کپڑے اتار کر دکھاۓ گا تو حکومت گرے گی
کونسا ایسا اشارہ ہے جسے پا کر کر تیلی پہلوں چمتکار کرے گا
کس بات کی دیر ہے گرا دو حکومت جتنی جلدی حکومت گرے گی اتنی جلدی الیکشن ہو گا
ایسے ہی گیڈر بھبھکیاں
It suits PTI to let the imported bhikaris to run the government for another 5-6 months.The bhikaris will not be able to control inflation or the fall of the rupee.PTI is in a sting position now.It can bring thousands if people to Islamabad and choke the city.The bhikaris can’t even get out of Islamabad.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
AB GIRA BHI DO KHATTAK SAHIB -SHAM HO GAYI HEY- SHARMİNDAGI SHUROO HO GAYI HEY MAZAQ BANNA SHURU HO GIYA HEY