عمران خان جیل کے اندر ہوں یا باہر،یہ حکومت چلنے والی نہیں، شاہد خاقان عباسی

59c36acc0652c.jpg

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الحمرا لاہور میں منعقدہ دو روزہ افکاری تازہ میلے کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب الیکشنز شفاف ہوں اور آئین پاکستان پر مکمل عمل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ الیکشن چوری کے ذریعے ملک میں استحکام نہیں آ سکتا۔

شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی حالات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاست دان خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی شہرت دیگر سیاسی جماعتوں کی ناکامی کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ووٹ کو عزت دو کی بات کی، آج وہ آئین کی بات کرتا ہے اور لوگ ان کے ساتھ ہیں جب کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہوں یا باہر، یہ حکومت چلنے والی نہیں کیوں کہ حکومت میں کوئی مینڈیٹ نہیں اس لیے وہ نہیں چل سکتی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت کو اپنی ذاتیات چھوڑ کر مسائل پر توجہ دینی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں چاہے عمران خان، نواز شریف یا زرداری کو سب کچھ دے دیا جائے، وہ اکیلے مسائل کو حل نہیں کر سکتے۔ یہ ملک کی موجودہ حقیقت ہے کہ تمام مسائل کا حل صرف مشترکہ کوششوں میں ہے۔

تقریب کے دوران 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اس ترمیم نے شہری آزادیوں کو محدود کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم کے خلاف عوام کو کھڑا ہونا پڑے گا تاکہ شہری آزادیوں کو بحال کیا جا سکے۔
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
This guy is a pure opportunistic, he was a slave of sharifs for decades and decades when any sensible person with a little conscience can't serve sharifs for even a single day, but he flourished his business, destroyed PIA and now he assumes himself as a scholar, these low lives should not be given an ear at all. Shameless and pathetic characters.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

KOI SHUCK NEHAIN HAY, APNI SEAT BHEE HAR JATA HAY AUR BATAIN SUNLO ISS KEY,
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
59c36acc0652c.jpg

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الحمرا لاہور میں منعقدہ دو روزہ افکاری تازہ میلے کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب الیکشنز شفاف ہوں اور آئین پاکستان پر مکمل عمل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ الیکشن چوری کے ذریعے ملک میں استحکام نہیں آ سکتا۔

شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی حالات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاست دان خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی شہرت دیگر سیاسی جماعتوں کی ناکامی کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ووٹ کو عزت دو کی بات کی، آج وہ آئین کی بات کرتا ہے اور لوگ ان کے ساتھ ہیں جب کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہوں یا باہر، یہ حکومت چلنے والی نہیں کیوں کہ حکومت میں کوئی مینڈیٹ نہیں اس لیے وہ نہیں چل سکتی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت کو اپنی ذاتیات چھوڑ کر مسائل پر توجہ دینی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں چاہے عمران خان، نواز شریف یا زرداری کو سب کچھ دے دیا جائے، وہ اکیلے مسائل کو حل نہیں کر سکتے۔ یہ ملک کی موجودہ حقیقت ہے کہ تمام مسائل کا حل صرف مشترکہ کوششوں میں ہے۔

تقریب کے دوران 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اس ترمیم نے شہری آزادیوں کو محدود کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم کے خلاف عوام کو کھڑا ہونا پڑے گا تاکہ شہری آزادیوں کو بحال کیا جا سکے۔
یہ چوتیا چھوڑا ہے مارکیٹ میں ، چوروں کا سردار ہے یہ حرامی
یہ رنڈی کے بچے رنڈی جیسی شکل بنا کر ایسے جھوٹ بولتے ہیں کہ جھوٹ بھی شرما جاتا ہے
 
Back
Top