عمران خان جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ پیش،خود دلائل دیں گے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو دکھانے کی استدعا کر دی، جوڈیشل آرڈرز ملنے کے بعد ہی سماعت براہ راست ہو سکے گی، عدالتی عملہ

عمران خان اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ پیش

سپریم کورٹ میں عمران خان نیب ترامیم کیس میں آج خود دلائل دینگے، دلائل تیار کر لئے، بیرسٹر علی ظفر
جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو سٹریمنگ کی حمایت کردی
مقدمہ پہلے لائیو چلتا تھا تو اب بھی لائیو چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

 
Last edited by a moderator:

Back
Top