عمران خان جیسی سیاست کی جائے

karella

Chief Minister (5k+ posts)
C1QV-5cWgAAlDnD.jpg

پھر لوگ کہتے ہیں . عمران کو سیاست نہیں آتی ... اگر سیاست نہیں آتی تو یہ کیا ہے
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کرلی تو زرداری اور اسکے *** بردار بھی رگڑے جاسکتیں ہیں اس لیے یہ خیال اچھا نہیں غالب کہہ کر بات کو ٹال دیا گیا :ذرائع
 
Last edited by a moderator:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بلاول بھٹو نے تو عمران خان کی سیاست پر عمل کرتے ہوئے تحریک چلانے کے دعوے کیے تھے .کیا بیبی اور ڈیڈی میں ہمت نہیں ہے پانامہ شریف کے خلاف ایک بھی قدم اٹھانے کی ؟ .قمر صاحب ہمیں پہلے ہی بتا دیتے کہ عمران خان کی سیاست پر عمل کرنا ہمارے بس کی بات نہیں
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
یہ تو حالت ہے انقلابی باندروں کی ، اندھر سے انکو بھی پتہ ہے کہ مانی پرلے درجے کا احمق ہے لہذا کائرہ کا بیان سیاق و سبق سے ہٹ کر مانی کے سیاسی ہونے کے سرٹیفکیٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے

:lol:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران جیسی سیاست صرف وہ لوگ کرسکتے ہیں جس کے دامن پہ کوئی کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہو۔۔۔۔۔۔۔ ززداری اور بھٹو فیملی یہ کام نہیں کرسکتے اور اگر غلطی سے بلو رانی کچھ کرنے کی بھڑکیں بھی مار دے تو زرداری اسے اپنی پیٹھ دیکھا دیتا کہ بیٹا باز آجا ہم یہ کام نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم میں تو اتنے سوراخ ہیں جتنے چھلنی میں بھی نہ ہو۔۔۔ اسلیے بیٹا صرف نعروں سے کام چلاؤ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بلو رانی اپنے 5 سالہ اقتدار میں اپنی ماں کے قاتل نہ ڈھونڈ سکی جو ابھی 2007 میں قتل ہوئی تھی تو پانامہ کا کیس تو اس سے بہت پرانا ہے۔

بلاول بھٹو نے تو عمران خان کی سیاست پر عمل کرتے ہوئے تحریک چلانے کے دعوے کیے تھے .کیا بیبی اور ڈیڈی میں ہمت نہیں ہے پانامہ شریف کے خلاف ایک بھی قدم اٹھانے کی ؟ .قمر صاحب ہمیں پہلے ہی بتا دیتے کہ عمران خان کی سیاست پر عمل کرنا ہمارے بس کی بات نہیں
 
Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
سیاست تو کرتا ہی عمران ھے باقی تو تاجر ھیں کوئ قبروں کا کوئ لوھے کا اور کوئ ڈیزل کا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
عمران خان جیسی سیاست کرنے کے لیے آپکو دوبارہ جنم لینا هو گا اس جنم میں تو آپ کا انگ انگ کرپشن سے اٹا پڑا ہے آپ اس جیسی سیاست کریں بھی تو آپکے اندر سے آواز آتی ہے کہ آپ کو مطلوبہ سہولت میسر نہیں
[/FONT]

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو حالت ہے انقلابی باندروں کی ، اندھر سے انکو بھی پتہ ہے کہ مانی پرلے درجے کا احمق ہے لہذا کائرہ کا بیان سیاق و سبق سے ہٹ کر مانی کے سیاسی ہونے کے سرٹیفکیٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے

:lol:

[hilar][hilar][hilar] OK MAMU NAJOOMI [hilar]
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
A big silent moment for imran khan's haters................ :P:P:P
And for us................[hilar][hilar][hilar]:P[hilar][hilar][hilar]
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو حالت ہے انقلابی باندروں کی ، اندھر سے انکو بھی پتہ ہے کہ مانی پرلے درجے کا احمق ہے لہذا کائرہ کا بیان سیاق و سبق سے ہٹ کر مانی کے سیاسی ہونے کے سرٹیفکیٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے

:lol:

Botta Khalla ya nahi!!:lol::lol::lol::lol:
 
Back
Top