جنید اکبر کو صوبائی صدارت دے کر عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ اب معاملات پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ باہر طے ہوں گے، حامد میر
محسن نقوی کو پنچنگ بیگ بنایا گیا ہے، کیوں کہ محسن نقوی کی جگہ اگر اسحاق ڈار امریکا جاتے اور پھر
Free Imran Khan
کے ٹویٹس آتے تو زیادہ شرمندگی ہوتی، حامد میر
https://twitter.com/x/status/1883200848668360833
https://twitter.com/x/status/1883200535601263014
اصل مذاکرات تین چار ماہ پہلے ہی ختم ہو چکے تھے، جس کی وجہ خود عمران خان ہیں، علی امین کو صدارت سے ہٹانے سے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ معاملات طے ہو سکتے ہیں اور پھر پی ٹی آئی مزاحمت کرے گی، حامد میر
https://twitter.com/x/status/1883222401959551402

Last edited by a moderator: